سرچ کریں

Displaying 351 to 360 out of 2090 results

351

چھوٹی بستی میں جمعہ شروع کرنا کیسا؟

جواب: بیان کردہ تفصیل کے مطابق بھی نہ ہوں، تواُن میں نمازِ جمعہ شروع کرنا، ناجائزوگناہ ہے اور وہاں کے بالغ افرادپرظہرفرض ہوگی۔ یہاں بطورِ خاص یہ دو باتیں ...

351
352

اگر رفع یدین منسوخ ہے، تو تکبیراتِ عیدین میں کیوں کیا جاتا ہے؟

سوال: آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے، ہر دوسرا بندا سوشل میڈیا پر آکر اپنی من مانی کے مسائل بیان کررہا ہوتا ہے، حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر یہ بات بیان کر کے احناف پر کافی اعتراضات کیے جا رہے ہیں کہ حنفی لوگ کہتے ہیں کہ رفع یدین منسوخ ہے اور منسوخ پر عمل نہیں کر سکتے، حالانکہ یہ لوگ عیدین میں تکبیرات کے ساتھ رفع یدین کرتے ہیں، اگر رفع یدین منسوخ ہو چکا ہے، تو پھر سب نمازوں میں اس کو ترک کر دیں، ورنہ دیگر نمازوں میں بھی رفع یدین کریں۔ کیا عیدین میں رفع یدین کرنے کا الگ سے حکم دیا دیا گیا ہے؟ اس حوالے سے تسلی بخش رہنمائی کردیں؟ سائل: عبد الغنی ( فیصل آباد )

352
353

کیا قرآن پاک کا سچا حلف اٹھانے سے کوئی نقصان ہوتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے گھر پر بھابھی کے ساتھ میری بیوی کی کسی بات پر بحث وتکرار ہوئی ہے بالآخر بیوی نے قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر قسم کھا کر اپنی بات کو بیان کیاہے اب میری بیوی پریشان ہے کہ قرآن کا حلف نہیں اٹھانا چاہیے تھا جبکہ بیوی نے جو کچھ قسم اٹھائی وہ بالکل سو فیصد سچ ہی بیان کیا ہے تو کیا سچا حلف اٹھانے میں کوئی نقصان والا معاملہ تو نہیں ہوگا اس کی رہنمائی فرمادیں ؟

353
354

بالغہ بیٹی کا شفقت سے بوسہ لیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے اپنی بالغہ بیٹی کادوسروں کی موجودگی میں رخسارپربوسہ لیا،کیازیدکی بیوی اس پرحرام ہوگئی جبکہ زیدکاحلفیہ بیان ہے کہ میں نے شفقت سے بوسہ لیاتھانہ کہ نعوذباللہ بری نیت سے لیاتھا۔جوحکم شرع ہوواضح فرمائیں ۔

354
355

فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟

جواب: بیان کرتے ہیں، واللفظ لابی داؤد: ”كنا مع رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم في بعض أسفاره فنام عن الصبح حتى ‌طلعت ‌الشمس فاستيقظ رسول اللہ صلى اللہ عليه وسل...

355
356

التحیات میں نمازی کی توجہ خاص

جواب: بیان کیاہےکہ جب نمازی التحیات میں السلام علیک ایھا النبی ورحمۃ اللہ وبرکاتہپر پہنچے ، تو اس کی توجہ کا مرکزرحمت عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و اٰلہ وسلم...

356
357

نسب بدلنے والے پر جنت حرام ہے، اس میں حرام سے کیا مراد ہے ؟

جواب: بیان فرمائی گئی ہیں۔ اور سوال میں مذکور حد یث پاک بھی انہیں وعیدات میں سے ہے۔ اور جہاں تک سوال میں مذکور حدیث پاک کا تعلق ہے، تو علماء نے اس کے کئی م...

357
358

عید کی زائد تکبیریں کتنی ہیں اور کہاں سے ثابت ہیں؟

جواب: بیان قدر صلاۃ العید، ج2، ص243، دار الکتب العلمیۃ، بیروت، ملتقطا) فتاوی قاضی خان میں ہے:"(و اما کیفیۃ صلاۃ العید):ما قالہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ یکبر ...

358
359

مسجد میں دنیاوی میسج پڑھنا کیسا ؟

جواب: بیان کی گئی کہ مساجد اللہ تعالی کی عبادت کے لئے بنائی جاتی ہیں، مذکورہ کاموں کے لئے نہیں اور یہ علت دنیاوی گفتگو پر مشتمل تحریر پڑھنے اور میسج کرنے می...

359
360

کیا اوراد و وظائف کا احادیث سے ثابت ہونا ضروری ہے؟

جواب: بیان ہونا ضروری نہیں بلکہ مختلف بزرگان دین نے اپنے تجربات و مشاہدات کو سامنے رکھتے ہوئے مختلف وظائف بیان فرمائے ہیں ۔ان وظائف کا پڑھنا شرعاً جائز ہے ج...

360