
زکوٰۃ اور یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی کا شرعی حکم
جواب: وضاحت کرتے ہوئے علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ، ردالمحتارمیں فرماتے ہیں: ”( فیجوز لو بامرہ)ای یجوز عن الزکاۃ علی انہ تملیک منہ والدائن یقبضہ بح...
وطنِ اصلی سے مستقل منتقلی پر نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کےبارےمیں کہ میں اپنے آبائی شہر ملتان سے اپنے اہل و عیال سمیت لاہور شفٹ ہو گیا ہوں اور اب یہیں مستقل رہنے کی نیت کر لی ہے، کہیں اور جانے کی نیت نہیں، البتہ ملتان میں میری کچھ زمینیں اورگھر ہے، اس لیے کبھی کبھار ملتان آنا جاناہوگا۔ تو کیا ملتان اب بھی میرا وطن اصلی ہےیا نہیں؟ اور جب میں لاہور سے ملتان پندرہ دن سے کم رہنے کے ارادے سے جاؤں گا تونماز قصر پڑھوں گا یا پوری پڑھوں گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی کہ ملتان کو چھوڑنے کے عزم و ارادہ سے لاہور منتقل ہوا ہوں۔
زمین دے کر کرایہ لینا یا آدھی فصل لینا
جواب: وضاحت کے لیے بہارشریعت، حصہ 15 سے مزارعت کا بیان مطالعہ کرلیا جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ...
پانچ یا آٹھ فیصد سود والی قرض اسکیم لینا کیسا؟
جواب: وضاحت ہے)، جبکہ قرض پر کسی بھی قسم کا نفع مشروط ہو، تھوڑا ہو یا زیادہ، ہر صورت میں وہ سود ہوتا ہے، جس کا لینا دینا ناجائز و حرام ہے، قرآن و حدیث میں ا...