سرچ کریں

Displaying 3671 to 3680 out of 4202 results

3671

بے وضو یا قبلہ سے منہ پھیر کر سجدہ شکر ادا کرنے کا شرعی حکم

جواب: نماز کے سجدے کی طرح سجدۂ شکر میں بھی طہارت اور استقبال ِقبلہ(قبلہ رُخ ہونا) شرط ہے لہٰذا وضو کے بغیر یا قبلہ رُو ہوئے بغیر سجدہ ٔ شکرادا نہیں ہوگا...

3671
3672

والدین اولاد کے حقوق ادا نہ کریں تو اولاد کا والدین سے بُرا رویہ رکھنا

جواب: جائیں تو ان سے اُف تک نہ کہنا اور انہیں نہ جھڑکنا اور ان سے خوبصورت، نرم بات کہنا۔ (القرآن، پارہ 15، سورۃ بنی اسرائیل، آیت: 23) والدین اگرچہ ظلم کریں...

3672
3673

بیوہ عورت کسی سے نکاح کرے، تو اس کی بیٹیاں اس شوہر کی محرم ہوں گی یا نہیں؟

سوال: ایک عورت کے شوہر کا انتقال ہوگیا، جس سے اس کی دو بیٹیاں ہیں، اب اگر وہ کسی دوسرے شخص سے نکاح کرتی ہے، تو کیا اس کی یہ دو بیٹیاں اس کے دوسرے شوہر کی محرم بن جائیں گی اورایسی صورت میں پردہ کا کیا حکم ہوگا؟

3673
3674

نمازمیں سینے کی ہڈی کے ابھرے حصے نظرآتے ہوں تونمازکاحکم

سوال: اگر گردن کے نیچے سینے کی ہڈی کے دو ابھرے ہوئے حصے نظر آ رہے ہوں، بقیہ سینہ نظر نہ آئے تو نماز کا کیا حکم ہے؟

3674
3675

وہاب علی نام رکھنا کیسا؟

جواب: جائیں گے۔ (کنز العمال، جلد 16، صفحہ 422، حدیث 45223، مؤسسة الرسالة، بیروت) فتاوی رضویہ میں ہے ”بہتر یہ ہے کہ صرف محمد یا احمد نام رکھے اس کے ساتھ جا...

3675
3676

غسل کاایک فرض بھولے سے رہ گیااورنمازپڑھ لی توکیاحکم ہے؟

سوال: اگر فرض غسل میں ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے اور نماز بھی پڑھ لی، تو اب دوبارہ غسل کرنا ہو گا؟ یا صرف ناک میں ہی پانی چڑھا سکتے ہیں؟

3676
3677

ویب ڈویلپنگ میں شرکت بالعمل کا حکم

سوال: ہم دو افراد پہلے علیحدہ علیحدہ ویب سائٹ وغیرہ بنانے کا کام کرتے تھے، اب ہم نے اس بات پر پارٹنر شپ کی ہے کہ ہم دونوں مل کر کمپنیوں اور دیگر لوگوں کو جائز ویب سائٹ بناکر دیا کریں گے ، لوگوں سے کام لینے اور عمل کرنے میں دونوں برابر شریک ہوں گے، پیسے کوئی بھی نہیں ملائے گا اور جو بھی نفع ہوا کرے گا وہ آدھا آدھا تقسیم ہوگااخراجات جو بھی ہوں گے وہ کام کی ایڈوانس رقم سے پورے کئے جائیں گے، شریک اپنی رقم نہیں لگائیں گے۔ براہ کرم رہنمائی فرمادیں کیا ہمارا اس طرح کام کرنا، جائز ہے ؟

3677
3678

جنت اور اس کی نعمتوں کے متعلق عقیدہ

جواب: جائیں گی۔ قیامت و بعث و حشر و حساب و ثواب و عذاب و جنت و دوزخ سب کے وہی معنی ہیں جو مسلمانوں میں مشہور ہیں، جو شخص ان چیزوں کو تو حق کہے مگر ان کے نئے...

3678
3679

چکی والے سے آٹے کے قرض کا لین دین کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ میں نے گندم پسائی کی چکی لگائی ہے، گاہک آتا ہے اور آ کر کہتا ہے کہ 5،کلو آٹا دے دو کل یا آج شام کو گندم چھوڑ کر جائیں گے، اسے پیس کر 5 کلو آٹا کاٹ لینا۔ کیا اس طرح ادھار دے سکتے ہیں؟

3679
3680

قعدہ اخیرہ میں التحیات کی جگہ سورہ فاتحہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر منفرد نے بھولے سے قعدہ اخیرہ میں التحیات کی بجائے سورۃ الفاتحہ پڑھ لی ،یادآنےپر التحیات پڑھی،تونماز کا کیا حکم ہو گا؟

3680