سرچ کریں

Displaying 3671 to 3675 out of 3675 results

3671

جبڑے سے نیچے سرجری کے لیے داڑھی منڈوانا کیسا ؟

سوال: ایک بارِیش شخص کو جبڑے کے نیچے غدود کا مرض لاحق ہے۔ ماہر ڈاکٹرز نے اِس کا واحد اور ناگزیر حل "Submandibular Gland Excision" سرجری کو قرار دیا ہے۔ ڈاکٹرز نے واضح کیا ہے کہ دواؤں یا کسی دوسرے طریقے سے اس کا علاج ممکن نہیں ہے، بلکہ سرجری میں تاخیر مزید پیچیدگیوں کا باعث بن سکتی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جہاں چیرا لگایا جائے گا، اُتنے مخصوص حصے کو مکمل طور پر صاف کرنا ضروری ہے کہ، تاکہ سرجیکل ایریا میں انفیکشن کا خطرہ ختم ہو جائے۔ کیا ایسی صورتِ حال میں داڑھی کا مطلوبہ حصہ منڈوانے کی اجازت ہوگی؟

3671
3672

شیشے یا آئینے کے سامنے نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اپنے کمرے میں جس جگہ نماز پڑھتا ہوں وہاں میرے بالکل سامنے شیشہ لگا ہوا ہے، شیشہ کے سامنے نماز پڑھنے کی صورت میں مجھے شیشہ پر اپنا عکس نظر آسکتا ہے، لیکن میں نماز پڑھتے ہوئے سامنے شیشہ کی طرف نہیں دیکھتا ہوں بلکہ نظریں نیچے رکھتا ہوں، تو کیا اس طرح میرے سامنے شیشہ ہونے سے میری نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

3672
3673

نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا کیسا ؟

جواب: کمرہ بنانے میں حرج نہیں۔ (خزانۃ المفتین، فصل فی المسجد، صفحہ27، ماخوذ از مخطوطہ) محیط برہانی میں ہے: ”لا بأس أن يتخذ في المسجد بيت ‌يوضع ‌فيه البوار...

3673
3674

بغیر جوئے کے تاش کھیلنا کیسا؟

جواب: کمان سے تیر اندازی کرنا (ت)۔“ (فتاوی رضویہ، جلد 16، صفحہ 560 ۔ 561، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) دوسرے مقام پر فرماتے ہیں: ”گنجفہ تاش حرام مطلق ہیں کہ ان میں...

3674
3675

نماز میں سورہ فاتحہ کی ایک آیت کو دو بار پڑھنا کیسا ؟

سوال: امام صاحب نے مغرب کی نماز میں سورۃ الفاتحہ کی پہلی آیت (اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ) کو جہراً پڑھا، پھر اسی آیت کو دوبارہ جہراً پڑھ دیا اور سجدہ سہو کیے بغیر نماز مکمل کردی، کیا سجدہ سہو کے بغیر نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ سائل : عبد الجبار ( فیصل آباد )

3675