سرچ کریں

Displaying 361 to 370 out of 4774 results

362

حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟

جواب: بدل کے ہر قوم،جنس، طبقے اور ہرزمانے پر لاگو ہوسکے۔ (3)اللہ تعالیٰ نے انسان کےجسم اور مزاج کو پیدا فرمایا،اللہ تعالیٰ انسان سے بڑھ کر انسان کی ف...

362
363

عمرہ میں قربانی کا حکم اور نبی ﷺ کی سنت

جواب: حج یا عمرے کااحرام باندھ لیا،پھروہ حج یاعمرہ نہ کرسکا،کسی دشمن وغیرہ نے روک دیایاکسی بیماری وغیرہ کے سبب نہ کرسکا"تو اس کے لیے حکمِ شرعی یہ ہے کہ وہ ح...

363
364

عمرے کے بعد حرم سے باہر تقصیر کرنے کا حکم

جواب: حج ہو یا عمرہ دونوں میں ہی حلق یا تقصیر کا حدودِ حرم میں ہونا واجب ہے،اگر حج یا عمرے میں کوئی شخص حرم سے باہر کسی مقام پر حلق یا تقصیر کرے ،تو اس...

364
365

مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں شجرہ شریف یا سورہ ملک بلندآواز سے پڑھنا کیسا؟جبکہ بعض نمازی ابھی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں ؟اور بعض لوگ ابھی نماز پڑھنے کے لئے آرہے ہوتے ہیں، اس میں پڑھنے والے کے لئے کیا حکم ہے اور نمازیوں کے لئے کیا حکم ہے کہ قرآن سنیں یا نماز پڑھیں ؟ سائل:جمیل احمدعطاری (لاہور)

365
366

احرام سے نکلنے کیلئے شوہرکا اپنی بیوی کے بال کاٹنا

جواب: حج یاعمرہ کی ادائیگی مکمل ہوجانے کے بعدان کے احرام سے نکلنے کاوقت آچکا تھا، توان دونوں پرکچھ لازم نہیں ہوگا۔(لباب و شرح لباب،فصل فی الحلق والتقصیر،ص32...

366
367

مکہ میں رہنے والا عمرے کا احرام کہاں سے باندھے گا؟

جواب: حج کی طرح حکم یہ ہے کہ بیرونِ حرم کہیں سے بھی احرام باندھ سکتے ہیں اور گھر سے احرام باندھنا ان کے لئے افضل ہے۔ صدرالشریعہ بدرالطریقہ حضرت علامہ ...

367
368

زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟

368
369

مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟

سوال: دو افراد کہ جن کی عمر میں کچھ فرق تھا۔ وہ دونوں نماز پڑھنے مسجد گئے۔ اِتفاقاً دونوں کی سلیپر (Slipper)‏ ایک جیسی تھی ، لیکن عمر میں فرق کی وجہ سے ایک چھوٹی اور دوسری اُس سے کچھ بڑی تھی۔ نماز ‏پڑھنے کے بعد ایک شخص بے توجہی میں دوسرے کی چپل لے کر چلا گیا۔ جب دوسرا شخص چپل پہن کر گھر ‏جانے لگا، تو اُسے وہ سلیپر کچھ چھوٹی محسوس ہوئی۔ گھر پہنچنے پر اُسے سمجھ آگئی کہ یہ دوسرے کی ‏چپل ہے۔ اُس کے گھر والوں نے اسے کہا کہ آپ اگلی نماز میں یہ چپل لے کر چلے جانا، وہ دوسرا شخص آئے گا، تو اُسے ‏اس کی چپل دے کر اپنی لے لینا۔ کافی دن گزر گئے، لیکن کوئی سلیپر چینج (Change)کرنےنہیں آیا اور اب لگتا ‏بھی نہیں کہ وہ آئے گا، لہذا اب اس سلیپر کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟

369
370

سر منڈائے رکھنے کا حکم

جواب: حج یا عمرے کے علاوہ حلق کروانا ثابت نہیں۔ البتہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اپنا سر منڈوایا کرتے تھے تاکہ غسل میں مشکل نہ ہو۔ اگر کوئی سر کے بال بالکل ختم...

370