
مسبوق کی بقیہ نماز نیز جائے نماز کا کنارہ موڑنے کا شرعی حکم
جواب: علیہ رحمۃ الرحمن سے سوال ہوا کہ’’جس امام کےساتھ چار رکعت کی نماز میں ایک رکعت ملی ،وہ باقی نماز کیونکر(کیسے) اد اکرے؟‘‘ تو آپ رحمۃاللہ تعالیٰ ...
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: شانِ قہر وجلال نہ بیان کریں، ایسا برتاؤ نہ کریں کہ لوگ بھڑک اٹھیں۔‘‘ (نزھۃ القاری شرح صحیح بخاری ، جلد 1،صفحہ 421،مطبوعہ فرید بک سٹال،لا ھور ) وَال...
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو غسل کس نے دیا؟
جواب: علی الدر المختار میں ہے ”المرأۃ تغسل زوجھا۔۔۔ و النکاح بعد الموت باق الی أن تنقضی العدۃ بخلاف ما اذا ماتت فلا یغسلھا لانتھاء ملک النکاح لعدم المحل ف...
مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟
جواب: علیہ وآلہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے کے متعلق اللہ پاک ارشادفرماتا ہے : ﴿مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ الل...
نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا،کیا اس سے بینائی چلے جانے کا اندیشہ ہے؟
جواب: احادیث ِ طیبہ کے مطابق نماز میں اللہ پاک کی رحمت بندے کی طرف متوجہ رہتی ہے، جب تک بندہ اِدھر اُدھر متوجہ نہ ہو جائے ، اس لیے چاہیے کہ نماز میں اِدھر...
حدیر نام کا مطلب اور حدیر نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بے شک تم قیامت کے دن اپنے اور اپنے والد کے نام سے پکارے جاؤگے، لہذا اپنے اچھے نام رکھو! ۔ (سنن أبي داود،كتاب الأدب، باب في...
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
جواب: علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم اپنے بستر پر جاؤ تو نماز کے جیسا وضو کرو پھر اپنی سیدھی کروٹ پر لیٹ جاؤ، پھر کہو(اللّٰهُمَّ أَسْلَمْتُ وَجْهِي إِلَ...
کیا حفاظتی اقدامات کرنا توکل کے خلاف ہے؟
جواب: علیہ واٰلہٖ وسلم نے بتائے ہیں لہٰذا جب کسی کی جان کو خطرہ ہوتو اسے سیکورٹی گارڈ اوردیگراقدامات ضرور کرنے چاہییں۔ اپنی جان کی حفاظت کے لیے گارڈ رکھنا ...
شوہر ناراض ہو تو بیوی کی عبادات قبول ہوگی یا نہیں؟
جواب: علیہ وسلم نے فرمایا: تین لوگ ایسے ہیں جن کی نماز اللہ تعالی قبول نہیں فرماتا اور ان کی کوئی نیکی اللہ پاک کی بارگاہ میں نہیں لے جائی جاتی(ان میں سے ا...
حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالی نے قرآن ِ کریم میں ارشاد فرمایا ﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى ﴾ ترجمہ: انہیں سخت قوتوں والے نے سکھایا۔(النجم: 5) آیت کا معنی یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو حضرت جبریل علیہ السلام نے قرآن سکھایا۔ گویا اِس آیت ِمبارکہ میں حضرت جبریل امین علیہ السلام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا معلم اور استاد ہونا بتایا گیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ کہنا درست ہے کہ حضرت جبریل امین علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے استاد ہیں؟ اگر یہ درست نہیں، تو فتاوی رضویہ میں جو حضرت جبریل امین کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا استاد ہونے کا ذکرہے، جیساکہ فتاوی رضویہ میں ہے : جبرئیل علیہ السلام من وجہ رسول ا ﷲ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے استاذ ہیں، قال تعالٰی﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى﴾۔“ (فتاوی رضویہ، 29353/)، اس کا کیا محمل ہے؟ اس بارے میں تفصیلاً رہنمائی فرما دیں۔