
کیا زوال کے وقت قرآن پاک پڑھنا جائز ہے؟
جواب: مکروہ اوقات میں قرآنِ مجید کی تلاوت کرنا بہتر نہیں، بہتر یہ ہے کہ ان اوقات میں ذکر و اذکار میں مشغول رہا جائے۔ بحر الرائق، حاشیہ طحطاوی علی مر...
نمازمغرب کی سنتوں میں تاخیرکا کیا حکم ہے ؟
سوال: نماز مغرب میں اتنی تاخیر کہ تارےگتھ جائیں نماز مکروہ تحریمی ہوتی ہے، اس وقت تک تاخیر میں کراہت محض فرائض کے اعتبار سے ہے یا مغرب کے فرض اول وقت میں پڑھ لئے اور مغرب کی سنتوں اور نفل میں تاخیر ہوئی، تب بھی کراہت ہوگی؟
جواب: مکروہ تنزیہی اور ناپسندیدہ عمل ہے کہ اس سے معاذ اللہ برص وغیرہ کی بیماری پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔ فتاوی ہندیہ، جلد5، صفحہ358، ردالمحتار، جلد9، صفحہ668...
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
جواب: مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی اور پاک کرکے دوبارہ نماز پڑھنا واجب ہوگا،ہاں اگر حالت یہ ہو کہ پیپ کا بہنا اتنا تسلسل سے ہو کہ اگر بدن اور کپڑ...
امام چھٹی پرہو، تو داڑھی منڈے لوگ نماز کیسے اداکریں ؟
جواب: مکروہ تحریمی ہے۔ اور اگر فاسقِ معلن کے پیچھے نماز پڑھ لی تو اس نماز کو دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں جبکہ قابلِ امامت کوئی شخص بھی...
بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: مکروہ ہے، اس معاملے میں نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، کعبہ شریف، فرشتے، امانت اور روح وغیرہ برابر ہیں( یعنی ان میں سے کسی ...
شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟
جواب: مکروہِ تحریمی ، ناجائزو گناہ ہے، اگر بلااجازت رکھےگی، توشوہرکوروزہ تڑوانے کا اختیارہے، اگرشوہرروزہ تڑواتاہے، توعورت پراُس روزے کی قضا واجب ہوگی اورق...
کیا مرد پونی باندھ کرنمازپڑھ سکتا ہے؟
جواب: مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی کہ حدیث پاک میں اس سے ممانعت فرمائی گئی ہے ،نیزاس میں عورتوں کے ساتھ مشابہت بھی ہے اورعورتوں کے ساتھ مشابہت اختیارکرن...
نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟
جواب: مکروہ وقت میں نماز ادا کرنے کی ممانعت سے متعلق صحیح بخاری شریف کی حدیثِ مبارک ہے:”عن ابی سعید الخدری رضی اللہ عنہ یقول سمعت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ ...
IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟
جواب: مکروہ تحریمی ہے، (اس)حدیث پاک کی وجہ سے کہ ہاتھ سے نکاح کرنے والا ملعون ہے۔ البتہ مرد کا اپنی بیوی کے ہاتھ سے منی نکالنا شرعاً جائز ہے، چنانچہ رد...