
بیوی کو وطن میں چھوڑ کر باہر ملک کمائی کے لیے جانا
جواب: گھر بار چھوڑکر وطن سے باہر جانے کی حاجت پیش آتی ہے وہاں بیوی کے حقوق کے متعلق یہ رہنمائی موجود ہے کہ چارماہ سے زائد گھر سے دور نہ رہے ۔ لہٰذا پوچ...
مسجد کی محراب کے سامنے گھر ہو تو مصیبتیں آتی ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے ؟
سوال: ایک شخص کا یہ کہنا کہ مسجد کی محراب کے سامنے جو گھر ہو وہ ٹھیک نہیں ہوتا یعنی اس میں مصیبتیں، پریشانیاں آتی رہتی ہیں۔ کیا یہ بات درست ہے؟
جدہ کا رہائشی عمرے کا احرام کہاں سے باندھے گا؟
جواب: گھر سے باندھے۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ جدہ چونکہ میقات کے اندر واقع ہے اور میقات کے اندر رہنے والوں کے احرام کی جگہ حل یعنی بیرونِ حرم ہے، پس یہا...
قرآنی آیت والے فریم کو بغیر وضو چھونے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ہمارے گھر کی دیواروں پر آیت قرآنیہ پر مشتمل کچھ پلیٹیں اور فریم آویزاں ہیں،جن پرصرف آیات قرآنیہ کندہ ہیں اوران کے ساتھ مزید کچھ نہیں لکھا ہوا، اب ہمیں صفائی ستھرائی کے لیے انہیں اتارنے کی ضرورت پیش آتی ہے اوربسا اوقات ہمارا وضو بھی نہیں ہوتا، ایسی صورت میں انہیں بلا حائل چھونا، جائز ہے یا نہیں؟ واضح رہے کہ مذکورہ فریم بلکل کَوَر ٹائپ ہے اوراس کےسامنے کی جانب شیشہ لگا ہواہے، نیز ان کے درمیان میں خالی جگہ بھی ہے، جہاں سے اس کے اندر صفحہ یا گتا ڈالا جاتا ہے، یہیں سے فریم کے اندر آیت سے کندہ گتّا ڈالا گیا ہے، اور اسے فریم کے کسی حصے کے ساتھ چپکایا نہیں گیا، اگر چاہیں تو اسے بآسانی نکال بھی سکتے ہیں۔ باقی پلیٹوں کا معاملہ اس سے بلکل جدا ہے، ان کے ساتھ کوئی کَوَر یا شیشہ نہیں لگا ہوا، لہذا اس تفصیل کو مد نظر رکھتے ہوئےدونوں چیزوں کے حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیں، نیز یہ بھی بتادیں کہ اگر انہیں چھونا منع ہے، تو صرف آیت لکھے ہوئےحصے کو نہیں چھوسکتے یا ہر حصے کوچھونا منع ہے؟
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
جواب: گھر میں احرام پہن کر اس میں سیفٹی پن یا بیلٹ وغیرہ لگا کر چل پھر کر دیکھے،یونہی وضو اور استنجاء بھی کرکے دیکھے،اگر اس میں آزمائش نہیں ہوتی تو فبہ...
سوال: گھر میں خرگوش پالنا کیسا ہے؟
سوال: گھر سےباہر جانے کی دوسری دعا
شادی شدہ عورت کا اپنے میکے میں اعتکاف کرنا
سوال: کیا شادی شدہ عورت اپنے سسرال کے بجائے میکے (والدین) کےگھر اعتکاف کر سکتی ہے؟
جماعت کھڑی ہونے میں کچھ وقت باقی ہو تو اس وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟
جواب: گھر سے ہی پڑھ کر آئیں۔ صفوں کے درمیان یا بلا حائل پیچھے کھڑے ہوکر نہ پڑھیں۔ فجر کے علاوہ دیگر سنتوں کے جماعت سے قبل پڑھنے کا حکم فتاوی عالمگیری ا...
گھر خریدنے کے لئے رکھی ہوئی رقم پر زکوۃ کا حکم
سوال: میرے پاس دو2 تولہ زیور اور ٹوٹل 18 لاکھ روپے ہیں ،جس میں مجھے 15لاکھ روپے وراثت میں ملے ہیں، وراثت والے 15 لاکھ روپے میں نے گھر خریدنے کےلئے رکھے ہوئے ہیں کہ میرا گھر بہت چھوٹا ہے،بچوں کی شادیاں کرنی ہیں۔اب مجھ پر زکوۃ فرض ہونے سے متعلق کیا حکم ہے؟