
منتظم کا خلاف مصرف چندہ استعمال کرنے کا حکم!
جواب: صورت میں منتظم نےتعمیر مسجد کی مد میں ملنے والا چندہ خلافِ مصرف میں خرچ کر دیا جس کی وجہ سے اس پر تاوان لازم ہو گیا پس اس پر لازم ہے کہ اتنی ہی رقم...
بیوہ عورت کسی سے نکاح کرے، تو اس کی بیٹیاں اس شوہر کی محرم ہوں گی یا نہیں؟
سوال: ایک عورت کے شوہر کا انتقال ہوگیا، جس سے اس کی دو بیٹیاں ہیں، اب اگر وہ کسی دوسرے شخص سے نکاح کرتی ہے، تو کیا اس کی یہ دو بیٹیاں اس کے دوسرے شوہر کی محرم بن جائیں گی اورایسی صورت میں پردہ کا کیا حکم ہوگا؟
مسجد کےپلاٹ کے نیچے استنجاخانے بنانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: صورت مسئولہ میں اس جگہ کو مسجد قرار دینے سے پہلے ،اگر نیچے وضو خانے، استنجا خانے اور مسجد کے سامان کے لیے کمرہ تعمیر کر دیا جائے، پھر اس کے اوپر مسجد ...
والدین وغیرہ کے کہنے پر رشتے داروں سے قطع تعلقی کرنے کاحکم
جواب: صورت میں اگر والدین وغیرہ بلا اجازتِ شرعی قطع تعلقی کا حکم دیں تو اولادوغیرہ پر لازم ہے کہ ان کی اس بات پر عمل نہ کرے، بلکہ حکمِ شریعت پر عمل کرے اور ...
نماز چھوڑنے پر جرمانہ لینے کا حکم
جواب: صورت میں ایسا کرنا شرعی اعتبار سے جائز نہیں، کیونکہ شریعت میں مالی جرمانہ جائز نہیں۔ نماز کی پابندی قائم رکھنے کے لیے آپ سب یوں کرسکتے ہیں کہ ایک گرو...
کیا مسجد کے چندے سے امام کو موٹرسائیکل دلاسکتے ہیں؟
جواب: صورت میں یہ موٹرسائیکل خریدنے والے کی ملک آئی اورجب اس نے امام صاحب کومالکانہ طورپرنہیں دی توابھی اس کی ملک ہے جس نے اسے خریداہے۔وہ چاہے توامام صاحب ...
کیا خودکشی کرنے والے کی موت تقدیر میں یونہی لکھی ہوتی ہے؟
جواب: صورت میں اگر کوئی خودکشی کرکے مرا ہے، تو اس کی موت ایسے ہی لکھی ہوئی تھی، کیونکہ اللہ پاک نے اس کے خودکشی کرنے کو پہلے ہی جان کر اس کے اس فعلِ بد کو ل...
نفلی روزے کے دوران حیض شروع ہوجائے تو قضا لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر کوئی خاتون دس محرم الحرام کا نفلی روزہ رکھے، لیکن عصر کے بعد اور مغرب سے تقریباً آدھا گھنٹہ قبل ایامِ مخصوصہ کا خون شروع ہو جائے، تو کیا اس صورت میں اس روزے کی قضا لازم ہوگی؟
کیا اپنی جائیداد مسجد و مدرسے کے لیے وقف کرنا جائز ہے؟
جواب: صورت مسئولہ میں زیدکواپنی حالت ِصحت میں وقف کرنے کااختیارہے لہذااگروہ اپنی زمین کو مسجدیامدرسے کے لیے وقف کرے گاتوشرعاوقف ہوجائے گی کہ زندگی میں ہرش...
بیسی جمع کروانے والے کا انتقال ہوجائے تو رقم واپس کرنے کا حکم
جواب: صورت میں مرحوم دونوں کمیٹیوں کی مد میں 10 لاکھ 50 ہزارروپے ادا کرچکا تھا اور اس کو ایک کمیٹی کی مد میں 8 لاکھ روپے مل چکے تھے لہٰذا مجموعی طور پر ڈ...