
تین انویسٹر اور ایک ورکنگ پارٹنر کی مضاربت کا حکم
جواب: صاحبِ مال کی طرف رہے گا۔ “( فتاوی رضویہ ،جلد 19،صفحہ 131،رضا فاؤنڈیشن لاہور ) نفع مضارب و رب المال کے درمیان برابر ہوسکتا ہے جیسا کہ صدر الشریعہ علیہ...
ادھار میں خریداری کر کے چیز سے نفع اٹھانا کیسا ؟
سوال: زید،بکر سے ایک گھر پندرہ لاکھ روپے میں قسطوں پر خریدنا چاہتا ہے جس میں سے دس لاکھ روپے زید بوقتِ خریداری ادا کر دےگا اور پانچ لاکھ روپے ایک طے شدہ مدت میں قسط وار ادا کرے گا ،دس لاکھ روپے ادا کرنے کے بعد زید وہ گھر اپنے قبضے میں لے کر کرائے پر دے دےگا اور اس سے حاصل ہونے والے کرائے سے بکر کو گھر کی بقیہ قیمت قسطوں کی صورت میں ادا کرے گا میراسوال یہ ہے کہ کیا زید کا گھر کی مکمل قسطیں ادا کرنے سے پہلے گھر کرائے پر دینا جائز ہے؟
مرحوم والدین کی طرف سے عمرہ کرنا
جواب: پہلے اپنی نیت سے کرے پھر اس کا ثواب دوسرے کو ایصال کردے۔ ایک عمرہ ایک سے زیادہ افراد کے ایصال ثواب کےلئےہوسکتا ہے،چنانچہ رد المحتار ہی میں اسی مق...
ٹنکی کا پانی پائپ سے لگ گیا، تو اس پانی کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: پہلے درج ذیل چند مسائل کو ذہن نشین کر لیجیے: (1) جو پانی وْضو یاغْسل کرنے میں بدن سے گرا وہ پاک ہے مگرچونکہ اب مْستَعمَل (یعنی استِعمال شدہ) ہوچکا ہے...
حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کب ہجرت کی؟
جواب: صاحبان اپنے ساتھ حضور صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے اہل و عیال کو مدینہ لائیں۔ چنانچہ یہ دونوں حضرات جا کر حضور صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی دو صاحبزادیوں حض...
حالت احرام میں زخم پر پٹی باندھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کچھ دنوں پہلے میں وضو خانہ پر پھسل گیا تھا جس کی وجہ سے میرے سیدھے ہاتھ کی کہنی ٹوٹ گئی، علاج کے بعد بھی اس میں کافی شدید درد رہتا ہے، اس لئے میں اس پر پٹی باندھ کر رکھتا ہوں، اب مجھے کچھ دنوں میں عمرے کیلئے جانا ہے، پوچھنا یہ ہے کہ میں حالت احرام میں کہنی پر پٹی باندھ سکتا ہوں یا نہیں؟ اس کی وجہ سے دم تو لازم نہیں ہو گا ؟