سرچ کریں

Displaying 371 to 380 out of 4607 results

371

طواف کے بھول کر آٹھ چکر لگا لیے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: میں پاکستان سے عمرہ کرنے آیا ہوا ہوں ۔ میں نے احرام وغیرہ باندھ کر طوافِ عمرہ شروع کیا ، لیکن میں نے بھول کر آٹھ چکر لگالیے اور میں یہ سمجھا کہ یہ ساتواں چکر ہی ہے ، لیکن مجھے اس کا ظن غالب نہیں تھا ،پھر میں ہوٹل آگیا ،یہاں قافلہ امیر نے بتایا کہ آپ چھ چکر مزید لگاکر ایک اور طواف مکمل کریں ، ورنہ دم لازم ہوجائے گا ۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا مجھ پر چھ چکر مزید لگانا لازم ہیں ؟جو میں نے طواف کرلیا ہے ،وہ درست ہوا ہے یا نہیں ؟مجھ پر کوئی کفارہ لازم ہے یا نہیں ؟

371
372

کیاحجاج بن یوسف تابعی تھا؟

سوال: حجاج بن یوسف کے بارے میں بتا دیں کیا یہ تابعی تھا اور آخری دم تک مسلمان رہا؟

372
373

بھول کرٹوپی پہنے ہوئے احرام کی نیت کرنا

سوال: ایک شخص نےاحرام کی چادریں پہننے کےبعد دو رکعت نفل ادا کیے اور پھر بھولے سے ٹوپی اتارے بغیر ہی احرام کی نیت کرلی اور تین بار تلبیہ پڑھا ،تیسری بار تلبیہ پڑھتے ہوئے اسے یاد آگیا تو اس نے فورا ٹوپی اتار دی ۔اس پر دم یا صدقہ کیا حکم شرعی ہوگا؟

373
374

قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب

جواب: دمِ وجوب ثابت نہیں ہوتا، ان دونوں دلائل کی تفصیل درج ذیل ہے: (۱)حدیث پاک میں قربانی کو حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی سنت کہا گیا ہے، یہ ا س کے وج...

374
375

میک اپ میں جوں کا خون شامل ہو تو اسے استعمال کرنے کا حکم

جواب: دم البق و البراغيث و القمل و الكتان طاهر و إن كثر۔ كذا في السراج الوهاج" ترجمہ: کھٹمل پسو، جوں اور کتان (سرخ رنگ کا کیڑا جو شدید کاٹتا ہے) کا خون پاک ...

375
376

کام کے سلسلہ میں بغیر احرام مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کا حکم

جواب: دم لازم ہو گا کیونکہ ڈائریکٹ حدودِ حرم میں کسی کام کے ارادے سے بھی بغیر احرام داخلہ جائز نہیں، لہٰذا مذکورہ صورت میں میقات سےپہلے عمرہ کی نیت سےاحرا...

376
377

نماز میں عورت کا ٹخنہ ظاہر ہو جائے، تو نماز کا حکم

جواب: دم (عنها) أي عن المرأة إذا مشت (قال فذراعا) أي فترخي ذراعا، والمعنى ترخي قدرشبر أو ذراع بحيث يصل ذلك المقدار إلى الأرض لتكون أقدامهن مستورة ‘‘ ترج...

377
378

حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟

سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے:"اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِۚ- وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَ الطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِۚ-"ترجمہ کنز الایمان: گندیاں گندوں کے لیے اور گندے گندیوں کے لیے اور ستھریاں ستھروں کے لیے اور ستھرے ستھریوں کے لیے۔ (پارہ 18، سورہ نور، آیت 26) اس آیت مبارکہ سے بظاہر یہ بات پتہ چلتی ہے کہ گندی بد کردار عورت نیک صالح آدمی کی بیوی نہیں ہوسکتی، اسی طرح بدکردار گندہ شخص کسی صالحہ عورت کا شوہر نہیں ہوسکتا، مگر ہم اپنے اردگرد کئی ایسے نکاح دیکھتے ہیں جس میں معاملہ اس کے برعکس ہوتا ہے کہ یا تو عورت بظاہر صالحہ متقیہ ہوتی ہے مگر اس کا شوہر بدکردار ہوتا ہے، اسی طرح بعض اوقات مرد نیک صالح ہوتا ہے مگر اس کی عورت کا کردار اچھا نہیں ہوتا۔ اسی طرح اس آیت مبارکہ کے تناظر میں کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ فرعون کی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا تھیں، جو کہ نیک صالحہ خاتون تھیں، جبکہ فرعون ایسا نہیں تھا۔ لہذا اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ آیت مبارکہ کا مطلب و مفہوم کیا ہے؟ نیز لوگوں کا اپنی طرف سے قرآنی آیات کا معنی و مفہوم نکالنا کیسا؟

378
380

کپڑے پر نجاست لگنے کا وقت معلوم نہ ہو تو نمازوں کا حکم؟

جواب: دما لا یعید لأن دم غیرہ قد یصیبہ والظاھر أن الإصابۃ لم تتقدم زمان وجودہ فأما منی غیرہ لا یصیب ثوبہ فالظاھر أنہ منیہ فیعتبر وجودہ من وقت و...

380