
قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟
سوال: ہمارے ہاں پیکج پر گھر ملتے ہیں یعنی کچھ رقم مثلاً:پچاس ہزار روپےجمع کروانے ہوتے ہیں، اس کے بدلے رہائش کے لیے گھر ملتا ہے اور سال بھر کرایہ بھی نہیں دینا ہوتا،سال مکمل ہونے پر گھر مالک مکان کوواپس دے دیا جاتا ہے اور مالک مکان پورے پیسے بھی واپس کردیتا ہے،پوچھنا یہ تھا کہ اس طرح گھر لینا جائز ہے؟
وراثت میں رضاعی ماں کا حصہ بنتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا دودھ کے رشتے کی ماں کو بھی وراثت میں حصہ دینا ہوگا؟ جبکہ اصل ماں باپ موجود نہیں ہیں۔ اگر میت نے اس کے لئے وصیت کی ہوئی ہے کہ ان کو میری ماں کے برابر ہی حصہ دینا ہے تو کیا کیا جائے؟
حج قران والا طواف قدوم کے بعد سعی کرلے تو طواف الزیارۃ کے بعد سعی کرے یا نہیں؟
جواب: کفارہ وغیرہ لازم نہیں ہوگا۔ نیزطوافِ قدوم میں اضطباع اور رمل سے متعلق حکم جاننے سے پہلے یہ اصول سمجھ لیں کہ جس طواف کے بعد سعی ہوگی، اس طو...
روزہ دار کا قے آنے کے بعد کھانا پینا؟
سوال: ایک شخص کو روزے کی حالت میں خود بخود منہ بھرقےآئی، اس کا خیال تھا کہ قے آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، لہٰذا اس نے قے کے بعد جان بوجھ کر پانی پی لیا۔ مذکورہ صورت میں روزے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
روزہ داربھولے سے جماع کرلے توروزہ کاحکم
سوال: روزے میں بھول سے کھانے پینے سے تو روزہ نہیں ٹوٹتا ۔لیکن اگر کوئی شخص روزے کی حالت میں بھول سے جماع کرلے تو روزہ ٹوٹ جائےگا یا نہیں اور اگر ٹوٹ جائے گا تو کیا کفارہ لازم ہوگا یا صرف قضا؟
روزے کی حالت میں خود بخود قے(الٹی) آنے کا حکم
سوال: اگر روزے کی حالت میں خود بخود الٹی ہو جائے تو کیااس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟
سوال: ایک جگہ کسی کہنے والے کو سنا کہ ”جب تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب پینا کیوں حرام ہے؟ کیونکہ اصل حرام چیز شراب ہے، جبکہ فی زمانہ ”الکوحل“ہے اور الکوحل شراب نہیں ہوتی۔ ہم بہت سی چیزوں میں الکوحل استعمال کرتے ہیں، تو جب اُس کا استعمال جائز ہے، تو اُس کا معمولی مقدار میں پینا بھی جائز ہے، جب تک دماغ پر اثر نہ پڑے۔ “ کیا یہ گفتگو کرنے والا اپنی جگہ درست ہے؟
احرام کی حالت میں سجدے میں چہرے پر کپڑا لگ جائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: کفارہ لازم نہیں ہوگا۔ پھر چونکہ اس طرح نماز کے دوران اسکارف یا دوپٹے سے چہرہ چھپنے میں مُحرِم کا اپنا کوئی قصد و ارادہ نہیں، لہذابہرصورت اس میں گن...
قبلہ کیطرف ٹانگیں پھیلانے، تھوکنے اور پیشاب کرنے کا شرعی حکم
جواب: کفارہ ہو جائے گااور کہا گیا ہے کہ اس نہی سے مرادنہئ تنزیہی ہےاور اصح یہ ہے کہ اس سے مراد نہئ تحریمی ہے۔ (عمدۃ القاری،جلد4،صفحہ150،داراحیاء التراث ...
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
سوال: مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟