
حجِ تمتع والے کی قربانی رمی سے پہلے کردی گئی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: میں ریاض میں جاب کرتا ہوں، میں نے سعودی گورنمنٹ کےایک ادارے کے ذریعے حج کی رجسٹریشن کی اور حجِ تمتع کیا، اس ادارے نے میری حج کی قربانی دس ذوالحجہ کورمی سے پہلے کردی اور مجھے بھی بذریعہ میسج اطلاع دی کہ میری قربانی کردی گئی ہے، کیا اس صورت میں مجھ پر دَم لازم ہوگا؟
دوسرے اور تیسرے دن کی رمی چھوڑنے کا حکم
جواب: حج میں ہے:”اگر کسی دن کی رمی بالکل نہ کی ، تو جب تک ایامِ رمی باقی ہیں ، رمی کی قضا کرے گا ، تیرہ تاریخ کو غروب سے پہلے تک رمی کے آخری دن کا وقت ہے۔ق...
مکہ مکرمہ میں رہنے والا شخص عمرہ کا احرام کہاں سے باندھے گا؟
سوال: کیا مکہ میں رہنے والےشخص کے لئے عمرہ کااحرام حدودِ حرم سے باہر جاکر باندھنا ضروری ہے؟
کیا عورت اپنی بہن کےداماد کے ساتھ عمرہ پر جاسکتی ہے ؟
سوال: کیا اسلامی بہن اپنے بھانجے داماد (یعنی اپنی بہن کے داماد کے ساتھ )عمرہ کرنے جاسکتی ہے؟
عمرہ کے بعد عورت کا اپنے بال خود کاٹنا
سوال: عمرہ کرنے کے بعد عورت اپنے بال خود کاٹ سکتی ہے ؟
غسل کرنے کے کتنی دیر بعد احرام پہنا جائے؟
سوال: عمرہ کے لیے غسل کرنے کے فوراً بعد احرام پہننا ضروری ہے یا کچھ وقت کے لیے کوئی اور لباس پہن کر بھی احرام پہن سکتے ہیں؟
نفلی طواف کے بعد دو رکعت پڑھنے اور سعی کرنے کا حکم
سوال: عمرہ کی ادائیگی کے بعد نفلی طواف کئے جائیں ، تو کیا اس صورت میں طواف کے بعد مقامِ ابراہیم پردو رکعت پڑھنا اور صفا و مروہ کے درمیان سعی کرنا بھی لازم ہوگا ؟ یا صرف طواف ہی کرنا ہوگا؟
سوال: کیا کوئی عورت اپنے سسر کے ساتھ 92کلو میٹر یا اس سے زیادہ کا سفر کرسکتی ہے، ؟نیز عورت کا اپنے سسر کے ساتھ عمرہ یا حج پر جانے کا کیا حکم ہے ؟
احرام سے باہر ہونے کے لئے عورت کا دوسری محرمہ عورت سے تقصیر کروانا
جواب: عمرہ وحج کے کام مکمل کرچکی ہو اسے بھی جائز ہے کہ اس کی تقصیر کردے،اسی طرح دو محرمہ عورتیں کہ جب احرام سے باہر ہونے کیلئے ابھی صرف تقصیر ہی باقی ہو ت...