سرچ کریں

Displaying 371 to 380 out of 1783 results

371

قربانی نہ کرنے والے کا بکری صدقہ کرنے سے متعلق سوال

سوال: ایک شخص جس نے قربانی واجب ہونے کے باوجود کچھ سالوں تک قربانی نہیں کی،اب وہ اس کے بدلے جو بکری کی قیمت صدقہ کرے گا تو یہ صدقہ واجبہ ہوگا یا نافلہ؟اور کیا بکری کی قیمت شرعی فقیر کو دینا ہی ضروری ہے ؟

371
372

کرائے پر دِیے ہوئے گھر کی وجہ سے قربانی کا حکم ؟

سوال: میں شوہر کے ساتھ ان کے گھر پر رہتی ہوں ،مجھے میرے والد صاحب کی طرف سے اس سال گھر وراثت میں ملا ہے، جو میں نے کرایہ پر دیا ہوا ہے، کیا اس گھر کی وجہ سے مجھ پر قربانی واجب ہوگی؟

372
373

رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟

جواب: غیر مؤکدہ ہے، اس کا ترک مکروہ تنزیہی ہے،یہی مِن حیث الدلیلراجح قول ہے ۔ والتفصیل ذالک: پہلا مؤقف یہ ہےکہ تسبیح تین بار فرض ہے ،یہ تلمیذِ امام ...

373
374

سونے پر سال نہیں گزرا ،تو قربانی واجب ہوگی یا نہیں

سوال: میری ملکیت میں سونے کا سیٹ ہے جوایک تولے سے اوپر ہے اور سونے کی کچھ انگوٹھیاں بھی ہیں ،میری ابھی نئی شادی ہوئی ہے ،توجہیز کا کچھ سامان بھی ہےجو حاجت میں داخل نہیں جیسے برتن وغیرہ ، مگر وہ سامان سسرال میں ہےجبکہ سونا میرے پاس ہے اور میں میکے میں ہوں،تو کیا مجھ پر قربانی واجب ہو گی جبکہ اس سونے پر ابھی سال نہیں گزرا اور میرے پاس کوئی رقم بھی موجود نہیں ہے؟

374
375

کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟

جواب: غیر حقیقی اور رکوع حقیقی طور پر ادا کیا گیا ہے۔ کتبِ فقہ میں ایسے جزئیات موجود ہیں کہ جو اِن تینوں اعمال یعنی قیام، رکوع اور سجود میں سے بعض کے حق...

375
376

قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟

جواب: غیر سید، غیر ہاشمی ہو اور جب وہ اس رقم پر قبضہ کرلے تو آپ اس سے اپنے سابقہ قرض (65 ہزر روپے) کا مطالبہ کریں اور وہ آپ کو قرض کی مد میں یہ وال...

376
377

کیا صاحبِ نصاب والد پر نابالغ بچے کی طرف سے بھی قربانی لازم ہے؟

جواب: غیر عن ابی حنیفۃ رحمہ اللہ تعالی روایتان فی ظاھرالروایۃ یستحب ولایجب بخلاف صدقۃ الفطروروی الحسن عن أبی حنیفۃرحمہ اللہ تعالی انہ یجب أن یضحی عن ولدہ ال...

377
378

دم کے جانورکی عمرکتنی ہونا ضروری ہے ؟

سوال: کیا دم کے جانور کیلئے بھی اتنی عمر ہونا ضروری ہے،جتنی قربانی کے جانور کیلئے ضروری ہوتی ہے؟

378
379

نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: گاؤں دیہات وغیرہ میں بعض مقامات پر پانی کا فلٹر لگا ہوتا ہے ،جس کے ساتھ ٹینکی بھی ہوتی ہے،جس میں اولاً پانی جمع ہوتا ہے،پھر فلٹر مشین سے فلٹر ہوکر ٹونٹیوں سے نکلتا ہے،اور بعض مقامات پر پانی کے بور ہوتے ہیں،جن کے ساتھ کوئی ٹینکی وغیرہ نہیں ہوتی بلکہ زمین سے لگاتار جاری پانی ہی ٹونٹیوں سے آتا ہے،اب جن گھروں میں صاف پانی میسر نہیں ہوتا وہ فلٹریا بور کا پانی استعمال کرتے ہیں،ایسی صورت میں گھر میں اگر پانی لانے کے لیےکوئی بالغ فرد موجود نہ ہو تو نابالغ بچے سے فلٹر یا بور سے پانی بھروانا کیسا؟نیز اس کے بھرے ہوئے پانی کو والدین سمیت دیگر بہن بھائیوں کا استعمال کرنا کیسا؟اگر جائز نہیں ہے تو کوئی حیلہ ارشاد فرمادیں۔

379
380

امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد شریک ہونے والے کی نماز کا حکم

جواب: غیر صلاۃ الانفراد (علی) الصحیح“ترجمہ: یہ بات جان لیجیے! جب کسی وجہ سے اقتدا فاسد ہو جائے، تو صحیح قول کے مطابق جماعت میں شریک ہونے والے نمازی کی اپنی ...

380