
نماز میں نکسیر پھوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: وضوٹوٹ جائے گاکیونکہ عام طورپرنکسیر جاری ہونے میں خون بہنے کی مقداربرابرہوتاہے ،لہذاایسی صورت میں فورادوبارہ نیا وضو کیاجائے ،اب اس کے بعداس نماز پ...
جواب: وضوء فذهبت لاتاخر عنه، فدعاني حتى كنت عند عقبيه، فتوضا ومسح على خفيه.“ترجمہ:میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے وضو کا پانی لایا، اسے رکھ کر میں پیچھے ...
جس برتن میں قرآنی آیات نقش ہوں، اس کو بے وضو چھونا یا اس میں پانی پینا کیسا؟
سوال: ایسا برتن جس میں قرآنی آیات نقش ہوں، کیا ان کو بے وضو یا جنبی شخص چھو سکتا ہے اور اس میں پانی پی سکتا ہے؟
وضو میں تین تین بار اعضا دھونا سنت مؤکدہ ہے
سوال: وضو میں تین مرتبہ اعضا دھونا سنت مؤکدہ ہے یا مستحب؟
وضو میں ٹھوڑی کے نیچے والے حصے کو دھونے کے حوالے سے حکم
سوال: وضو میں چہرہ دھونا فرض ہے تو کیا چہرے میں ٹھوڑی سے نچلا حصہ جو گلے سے ملتا ہے، وہ بھی دھونا فرض ہے؟
چھوٹے چھوٹے دانوں سے خارش کی وجہ سے نکلنے والے پانی کاحکم
جواب: وضو ٹوٹ جائےگا اور یہ پانی ناپاک بھی ہوگا اورلباس یا بدن پر لگے گا تو لباس یا بدن ناپاک ہو جائےگااوراگر یہ پانی بہنے کے قابل نہیں بلکہ صرف چمک جاتا ہے...
Dry Eyes (خشک آنکھوں) سے بہنے والے پانی کا حکم
جواب: وضو ٹوٹےگا۔ کیونکہ آنکھ سے نکلنے والا وہ پانی ناپاک اور وضو توڑنے والاہوتا ہے، جو آنکھ سےکسی درد یا بیماری کی وجہ سے نکلے کہ اس میں پیپ وغیرہ نجاستوں ...
بچہ پیدا ہونے سے قبل خون آنے پر نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کے بچہ پیدا ہونے میں ابھی تقریباً دو ہفتے باقی ہیں لیکن اسے ابھی سے ہی خون اور پانی آنا شروع ہوگیا ہے۔ کبھی خون آنے لگ جاتا ہے تو کبھی رُک جاتا ہے، تو کیا اس خون آنے کی صورت میں اس عورت کے لئے نماز معاف ہے یا پھر اسے نماز پڑھنا ہوگی؟ نیز اگر نماز پڑھنا ہوگی تو کیا ہر نماز سے پہلے غسل کرنا بھی ضروری ہوگا؟ یا فقط ناپاک جگہ کو دھو کر وضو کرکے نماز پڑھنا ہی کافی ہوگا؟
اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرعِ متین اس بارے میں کہ وضو میں عورتیں سر کا مسح کس طرح کریں گی، کیا مردوں کی طرح ان کے لئے بھی گردن سے واپس پیشانی تک ہتھیلیوں سے مسح کرنا ضروری ہے، کیونکہ بال بڑے ہونے کی وجہ سے اس میں مشکل پیش آتی ہے،اگر نہیں کریں گی تو کیا وضو ہو جائے گا؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔ سائلہ:بنت اسد عطاری(لالہ زار ،راولپنڈی)
وضو اور غسل میں داڑھی دھونے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ وضو اور غسل کے دوران داڑھی دھونے کا کیا حکم ہے؟