
کیا مرغی اور انڈہ کھانا نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے ثابت ہے؟
سوال: کیا کوئی ایسی حدیث پاک ہے کہ جس میں حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام سے مرغی اور انڈہ کھانا ثابت ہو؟
عصر کا وقت شروع ہونے کے بعد نفل پڑھنا
سوال: نماز عصر کا وقت شروع ہوجانے کے بعد نفل پڑھ سکتے ہیں،جیسے اذان ہوچکی ہے تازہ وضو کیا ہے تو پہلے وضو کے نفل پڑھ لیں پھر سنتیں غیرموکدہ اور فرض۔
مسجد کی جماعت سے پہلے عورت کی نماز
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہندہ ایک بوڑھی عورت ہے اس کے گھر کے پاس اہلِ سنّت و جماعت کی مسجد ہے۔اس مسجد کی اذان کے 5منٹ بعد ہندہ نماز پڑھ لیتی ہے کیونکہ ہندہ کے لئے یہ معلوم کرنا مشکل ہے کہ مسجد کی جماعت ہوئی یا نہیں۔ ہندہ کی نمازہوجاتی ہے یا نہیں ہوتی؟ محلے کی بعض عورتیں کہتی ہیں کہ ہندہ کی نماز نہیں ہوتی کیونکہ یہ جماعت سے پہلے پڑھ لیتی ہے۔اس طرح کہنا درست ہے یانہیں؟
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
جواب: وقت پیٹ بھر کھانا کھلادے۔ 3: یا پھر تین روزے رکھ لے۔ (2) اگر بارہ گھنٹے سے کم وقت مذکورہ چادر پہنی، تو اس صورت میں ایک صدقہ لازم ہوگا، اگر ...
باورچی کا روزے کی حالت میں چاول چبا کر چیک کرنا
سوال: میں ایک کمپنی کے کچن میں کام کرتا ہوں ، جہاں تقریباً 25,000 افراد کے لیے کھانا بنتا ہے،میرا کام یہ ہے کہ میں چاول بناتا ہوں اور چاول چبا کر چیک کرنے ہوتے ہیں، تو کیا روزانہ چاول چبا کر چیک کرنا ٹھیک ہے، اس سے روزہ تو نہیں ٹوٹے گا جبکہ میں چاول کھاتا نہیں ہوں ، صرف چیک کر کے اُگل دیتاہوں ۔؟ رہنمائی فرما دیں ۔
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
جواب: وقت کی نماز فرض عین ہے، جان بوجھ کر ایک نماز کا ترک بھی حرام اور کبیرہ گناہ ہے۔ پس جو کھیل نماز جیسے اہم ترین فرض کے ترک کا سبب بنے، تو وہ کیسے جائز ہ...
طلاق کے بعد جہیز، زیورات و دیگر سامان کی واپسی کا حکم
جواب: وقت مالک بنانے یا ہبہ یا تحفہ دینے کی صراحت کردی تھی ۔ مثلاً لڑکی کو کہاکہ ہم نے یہ زیورات آپ کی ملک کئے یا آپ کو ہبہ کئے یا بطورِتحفہ دئے۔ 2۔تحفہ د...
جواب: وقت اس کی ملکیت میں جوکچھ ہے، وہ ان لوگوں میں تقسیم کردیا جائے گا ،جو اس کی موت کے وقت زندہ ہوں اور جو اس کی موت کے وقت سےپہلے ہی انتقال کرگئے ،وہ اس ...
پلیٹ میں بچ جانے والے کھانے کو پھینکنا
سوال: اکثر اوقات بڑے افسر جب کھانا کھاتے ہیں، تو پلیٹ میں کچھ کھانا بچ جاتا ہے جبکہ ہم بھی اپنا کھانا کھا چکے ہوتے ہیں ۔ایسی صورت حال میں اس کھانے کا کیا کرنا چاہیے ؟کیا اس کو پھینک سکتے ہیں ؟
عشاء کی اذان کے بعد سونا، پھر اٹھ کر نماز پڑھنا
سوال: عشاء کی اذان کے بعد سو گئے اور پھر اٹھ کر نماز پڑھی، تو نماز ہو جائے گی ؟