
کون سی تصویر بنانا جائز اور کون سی ناجائز
سوال: میں نے آپ کو ایک تصویر بھیجی ہے، جس میں ہاتھ پر مہندی کے ذریعے ایک کارٹون کی تصویر بنی ہے۔ ایسی تصویر بنانا ، جائز ہے یا نہیں؟
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
جواب: جائز نہیں، کیونکہ روزہ فرض ہے اور تراویح کی نماز میں قرآن پاک کا ختم کرنا سنت ہے۔ سنت کی خاطر فرض چھوڑنا ہرگز ہرگز جائز نہیں، ایسا کرنا سخت گناہ کبیرہ...
تصویر والے جوتے استعمال کرنے کا حکم
جواب: جائز ہے ،کیونکہ اس میں تصویرتعظیم کی جگہ پر نہیں،بلکہ توہین کی جگہ پرہےاورجب کسی چیزپربنی تصویر توہین کے مقام میں ہو تو ایسی چیز کا استعمال جائز ہوت...
قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا
جواب: جائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے، اور ایسی تلاوت سن کر اس کی تحسین کرنا ، دادا دینا ، سبحان اللہ ، ماشاء اللہ وغیرہ کہنا اور زیادہ سخت ح...
ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا گناہ ہے؟
جواب: جائز ہے، گناہ نہیں ہے، البتہ خاص اس ٹوٹی ہوئی جگہ سے کھانے پینے کی ممانعت حدیث میں وارد ہوئی ہے، یہ ممانعت محدثین کے نزدیک حرام وناجائز کے درجے والی ن...
قربانی کرنے کے بعد گوشت میں کیڑے پڑے ہوئے ملے تو قربانی کا کیا حکم ہے؟
جواب: جائز ہے۔ اور پوچھی گئی صورت میں جب جانور کے گوشت میں کیڑے نکل آئے ہیں اور ان کیڑوں کی وجہ سے گوشت میں اثر (فساد) آیا ہےاور جانور کی سب سے بڑی منفعت ...
عورت کا مردانہ طرز کی انگوٹھی پہننا
جواب: جائز ہے اور مردانہ طرز کی وہ انگوٹھی جو مردوں کےساتھ خاص ہو، اسے عورتیں نہ پہنتی ہوں، کسی عورت کا ایسی انگوٹھی پہننا مردوں سے مشابہت کی وجہ سے ناجائز ...
چھوٹی بستی میں جمعہ شروع کرنا کیسا؟
جواب: جائزوگناہ ہے اور وہاں کے بالغ افرادپرظہرفرض ہوگی۔ یہاں بطورِ خاص یہ دو باتیں ذہن نشین رکھناضروری ہے: (1) مسجد کے بھرنے اور جگہ کم پڑنے میں آبادی کا...
جواب: جائز ہے۔‘‘ (مراۃ المناجیح ،جلد2،صفحہ401،ضیاء القرآن پبلی کیشنز،لاھور) رد المحتار میں ہے:’’ھی لاتکون الا لکافر،ولذا لم تجزعلی معین لم یعلم موتہ علی ...
جمعہ یا کسی نماز کی سنتِ قبلیہ و فرضوں کے مابین نفل نماز ادا کرنا کیسا؟
جواب: جائز نہیں کیونکہ فجر کے مکمل وقت میں فجر کی سنتوں کے علاوہ کسی قسم کے نفل پڑھنا جائز نہیں البتہ ظہر، عصراور عشاء کی سنتِ قبلیہ کے بعد جماعت سے پہلے ...