
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: حضرتِ سیِدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے : ”لعِنت الواصلۃ و المستوصلۃ و النامصۃ و المتنمّصۃ و الواشمۃ و المستوشمۃ من غیر داء “ ...
جواب: حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت فرماتی ہیں کہ نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَ سَلَّمَنے فرمایا: پانچ...
قیامت میں بے لباس اٹھنے کی تفصیل
جواب: قبر انور سے انہی کپڑوں کے ساتھ اٹھیں گے، جن میں آپ کی تدفین کی گئی اور دیگر انبیاء کرام علیہم السلام بھی جب اپنی مبارک قبروں سے اٹھیں گے، تو اپنے کفن ...
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
جواب: حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم اپنے بستر پر جاؤ تو نماز کے جیسا وضو کرو پ...
شہزادہ رسول علیہ الصلوۃ والسلام،حضرت ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ کانام
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے شہزادے حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کی والدہ حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا تھیں، کیا یہ درست ہے؟
رمضان میں فوت ہونے والےکے لیے بشارت
سوال: رمضان المبارک میں فوت ہونے والے سے قبرمیں سوال جواب رمضان کی آخری تاریخ تک نہیں ہوتا،تو کیا عید کے بعد سوال جواب ہوگا ؟
کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کونڈوں کا ختم شریف حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے لیے ہے یا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے ؟کیا یہ ختم دلانا ، جائز ہے ؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ 22 رجب کو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا وصال ہوا ہے ، حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کا نہیں ہوا ،کونڈوں کا ختم دلانا بدمذہبوں کاطریقہ ہے ۔ یعنی وہ اس کے ذریعے حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کے وصال کی خوشی مناتے ہیں ، لہٰذا ہمیں اس سے بچنا چاہئے کہ ان سے مشابہت نہ ہو۔جبکہ سنی بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ کونڈوں کا ختم دلانا ، جائز ہے۔ اب آپ رہنمائی فرمادیں کہ صحیح کیا ہے ؟
سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات
جواب: حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کاا نتقال ہوا تھا ،تو بعض لوگوں نے سورج گرہن کو اسی کا سبب قرار دیا ،تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان باطل نظریات کی وا...
روزینہ کو روزین کہہ کر بُلانا کیسا ہے؟
جواب: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہافرماتی ہیں : "فدخل، فقال: «ما لك؟ يا عائش، حشيا رابية» قالت: قلت: لا شيء۔۔الخ“ترجمہ: آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ و...
جسم پر پھوڑا یا زخم ہو تو یہ دعا پڑھی جائے
جواب: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب کوئی انسان کسی چیز ( کی تکلیف) کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم سے شکایت کرتا یا اس کے(جسم پر) پھوڑا یا زخم ہ...