سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 483 results

381

صاحبِ نصاب نابالغ بچے پر قربانی کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بیٹا جو چھ سال کا ہے، ہم نے عرصہ چار ماہ قبل اس کے لیے تقریباً نو تولے سونے کا سیٹ یہ سوچ کر بنوایا تھا، کہ جب اس کی شادی کریں گے،اُس وقت ضرورت ہوئی، تو بیچ کر رقم استعمال کر لیں گے اور ضرورت پیش نہ آئی تو یہی زیور آنے والی بہو کو ڈال دیں گےاور اِن دنوں میں مَیں بھی مالک نصاب ہوں اور مجھ پرقربانی واجب ہو گی، آیا اپنی قربانی کے ساتھ مجھے اپنے بیٹے کی طرف سے بھی قربانی کرنی ہو گی (جبکہ وہ تقریباً نو تولے زیور کا مالک ہے)، براہ کرم رہنمائی کی جائے؟

381
382

کیا صاحبِ نصاب والد پر نابالغ بچے کی طرف سے بھی قربانی لازم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ والد، صاحبِ نصاب ہو تو کیا اس پر اپنے مال سے اپنی نابالغ اولاد کی طرف سے بھی قربانی کرنا واجب ہے یا نہیں؟

382
383

مشینوں پرزکوٰۃ کا حکم

جواب: زکوۃ، لان الماخوذ فیہ بمقابلۃ العین‘‘ ترجمہ: ان سے مراد ایسے آلات ہیں، جن سے نفع اٹھانے میں عین ہلاک نہیں کیاجاتاجیسے بڑھئی کا تیشہ اور رندا، یاجسے ہل...

383
384

نابالغ پر صدقہ فطر واجب ہوتا ہے؟

جواب: نصاب ہونے کی وجہ سے اس کا صدقۂ فطر اسی کے مال میں واجب ہوگا، لہٰذا اس کے والد کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ اس کے مال سے اس کا صدقۂ فطر ادا کردے، البتہ ا...

384
385

(Big Bang Theory)کیا ہے، اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بِگ بینگ تھیوری(Big Bang Theory)کیا ہے، اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟نیز بعض اسکولوں میں یہ نصاب کا حصہ ہوتی ہے،طلبا کو پڑھائی جاتی ہے، ایسی صورت میں اس پر یقین رکھے بغیر صرف اس کو پڑھ سکتے ہیں؟

385
387

خالہ کوزکوۃ دینا

سوال: کیا اپنی خالہ کو اپنی زکوۃ دی جاسکتی ہے،جبکہ وہ عاقلہ بالغہ،غیر شادی شدہ ہیں اور جاب بھی نہیں کرتیں۔؟

387
388

بھینس کی قربانی کا حکم

جواب: زکوۃ کے معاملے میں بکری اور گائے کے ساتھ شمار کیا جاتا ہے۔ (بدائع الصنائع،کتاب التضحیہ، جلد4،صفحہ205، مطبوعہ کوئٹہ) برہان الدین ابو الحسن ...

388
389

والدین کو خیرات، صدقات اور زکوۃ دینا

سوال: کیا والدین کو خیرات ،صدقات اور زکوۃ دے سکتے ہیں،جبکہ وہ حاجتمند ہوں؟

389
390

پرچون کی دکان والا زکوٰۃ کس طرح نکالے ؟

سوال: ہماری پرچون کی دکان ہے، اُس میں بہت ساری چھوٹی چھوٹی چیزیں ہیں، مثلا:سوئیاں،کامن پنیں،کیل ،موتی وغیرہا۔ اُن کاحساب لگانااورگننامشکل ہے کہ یہ کتنی ہیں، ہاں بطورِ دکاندارایک اندازہ ضرور ہوتا ہے کہ یہ اتنے کی ہوں گی،توکیاجن چیزوں کاگنناممکن ہے ،انہیں گن لیں اورجن کاحساب مشکل ہے اُن کااندازہ کرلیں اورزیادہ سے زیادہ اندازہ کرکے زکوۃ اداکردیں؟تویہ جائزہوگایانہیں؟

390