سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 1681 results

381

عورت کی پہلے شوہرسے اولاد اور مرد کی پہلی بیوی سے اولاد کاآپس میں نکاح کرنا

سوال: ایک عورت جس کے پہلے شوہرسےبچے ہیں،اس کی ایک شخص سے شادی ہوئی ہے جس کی اس کی پہلی بیوی سے اولاد ہے۔کیا ان بچوں کی آپس میں شادی ہوسکتی ہے؟

381
382

کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدایک نوکری پیشہ ہے اورمعقول تنخواہ پاتاہے اس نے آمدنی میں اضافے کے لیے انٹرنیٹ کے ذریعے ”فارایکسٹ “کاکاروبارشروع کیا جس میں کئی لاکھ روپے لگے مگرکاروبار میں اسے نقصان سے دوچارہوناپڑا،مذکورہ کاروبارکے لیے رقم اس نے لوگوں سے قرض لی تھی۔پھرلوگوں کے قرض کی واپسی کے مطالبہ پراس نے دوبینکوں سے سودی قرض لیا،اورلوگوں کاقرض اتاردیا،اب یہ شخص سودی قرض میں پھنساہواجو کہ چودہ لاکھ(1400000)روپےتک ہوچکاہے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں !کیامذکورہ صورت میں زیدکوزکوۃ دینے کی اجازت ہے جبکہ وہ شرمندہ بھی ہے کہ اس سے غلطی ہوئی اورتوبہ کرچکا۔ نوٹ:واضح رہے کہ زیدکے پاس کوئی پراپرٹی یازیورات یاحاجت اصلیہ کے علاوہ اتنا مال نہیں ہے کہ وہ قرض اداکرکے نصاب کامالک ہو۔(آمدنی سے گھریلوخرچ ہی چلتاہے)زیدہاشمی نہیں ہے۔ سائل:انواراحمدصدیقی (مغلپورہ)

382
383

ہمبستری کیے بغیر ہی بیوی کی منی خارج ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: میاں بیوی نےابھی فقط ایک دوسرے کو شہوت سے چھوا ہی تھا کہ عورت کی منی خارج ہوگئی، تو کیا اس صورت میں ہمبستری کیے بغیر ہی اس عورت پر غسل فرض ہوگا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

383
384

حیض کی عادت کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت کا حکم

جواب: عورت اپنی عادت پر باقی رہے گی اور عادت سے زائد خون استحاضہ ہوگا۔(حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح، ص141 ، دار الکتب العلمیۃ) جب تک خون دس دن سے تجا...

384
385

ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری‎

جواب: نوکری ہے، تو وہ جگہ وطن اصلی نہ ہوئی ،اگر چہ وہاں بضرورت معلومہ قیام زیادہ، اگر چہ وہاں برائے چندے یا تا حاجتِ اقامت بعض یا کل اہل وعیال کو بھی لے جائ...

385
387

امتحانات کے عملے کو کھلانے پلانے کا شرعی حکم

جواب: نوکری دینے والوں کے ساتھ دھوکا ہے حالانکہ احادیثِ کریمہ میں دھوکا دینے سے منع فرمایا گیا ہے،ثالثاً اس لئے کہ نقل کرنے میں بغیر نقل پیپر دینے والے طلبہ...

387
389

بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟

جواب: عورت کو بلی کی وجہ سے عذاب دیا گیا، جس نے اس کو قید کر رکھا تھا یہاں تک کہ وہ بلی بھوکی پیاسی مرگئی، اس وجہ سے وہ (عورت) جہنم میں داخل ہوئی، کہ نہ تو...

389
390

اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟

جواب: عورت نکاح سے نکل جاتی ہے، عورت کو نکاح میں لانے کے لیے تجدید نکاح ضروری ہے۔“ (فتاوی شارح بخاری، جلد 2، صفحه 288- 289، دائرۃ البرکات، گھوسی) وَ اللہُ ...

390