
حج وعمرہ میں لازم ہونے والے دم کا گوشت کون کھا سکتا ہے ؟
سوال: میں سعودی عرب میں کام کے سلسلے میں مقیم ہوں ، میں شرعی فقیر (یعنی زکوۃ کا حقدار) نہیں ہوں ۔مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ یہاں جب لوگ حج و عمرہ کیلئے آتے ہیں تو بعض اوقات اُن پر دم لازم ہوتا ہے،تو اِن میں سے بعض لوگ میرےجاننے والے ہوتے ہیں جو دم کی ادائیگی کی بعد ،دم کی قربانی کا گوشت مجھے دیدیتے ہیں،توکیا اس صورت میں وہ گوشت میرے لئے کھانا جائز ہے؟اسی طرح ایک اور صورت بھی ہوتی ہے وہ یہ کہ بعض لوگ وہ گوشت قصاب کو ہی دیدیتے ہیں تو میں قصاب کے پاس جاکر اُنہیں پیسے دے کر اپنے کھانے کیلئے اُن سے وہ گوشت خریدلیتا ہوں ۔کیا میرا اس طرح دم کا گوشت خرید کر کھانا درست ہوگا؟
مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟
جواب: سرے نے کہا(یعنی اس میں کفریہ بات ہے)،توکفراسی پرہے،ورنہ کہنے والے کی طرف کفر لوٹ آتا ہے۔(صحیح المسلم، جلد1، صفحہ57، مطبوعہ کراچی) اسی مفہوم کی ...
جہیز کی نیت سے خریدے گئے سامان کی وجہ سے قربانی کی تفصیل
سوال: اگر کسی نے جہیز کی نیت سے سامان خریدا مگر ابھی شادی نہیں ہوئی اور وہ سامان استعمال میں نہیں ہے تو کیا اس سامان پر قربانی واجب ہو گی؟
قربانی کے گوشت سے عقیقہ یا ولیمہ کی دعوت کرنا
سوال: قربانی کے جانور میں قربانی کی نیت سے حصہ ڈالا، اس کا جو گوشت حاصل ہوا،اس سے ولیمہ یا عقیقہ کر سکتے ہیں یا نہیں؟
وراثت میں رضاعی ماں کا حصہ بنتا ہے؟
جواب: سرخسی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں: ’’وتجوز شهادة الرجل لوالده من الرضاعة ووالدته؛ لأن الرضاع تأثيره في الحرمة خاصة، وفيما وراء ذلك كل واحد منهما من صاحبه ك...
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
جواب: سراج الدین محمد بن عبد الرشید سجاوندی حنفی رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سال وفات:600ھ)لکھتےہیں: ”قال علماءنا رحمھم اللہ تعالیٰ تتعلق المیت حقوق ا...
عورت کے سر سے جدا ہونے والے بالوں کا حکم
سوال: عورتوں کے کنگھا کرنے یا سر دھونے میں جو بال سر سے جُدا ہو جائیں، ان کے بارے میں شریعتِ مطہرہ کا کیا حکم ہے ؟
انسان کے سرکے بالوں کو گندگی میں پھینکنا کیسا ہے؟
سوال: انسان کے سر کے بالوں کو گندی نالی میں پھینک دینا کیسا ؟
میت کے پورے جسم کوصابن یا شیمپو سے دھوناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ غسل میت کے وقت ،میت کے پورےجسم کو صابن یا شیمپو سے نہلانا درست ہے یا نہیں ؟یا صرف سر اور داڑھی کے بالوں کے لئے ہی ان کو استعمال کیا جاتا ہے؟ سائل:محمد شہباز(بشیر چوک ،نیو کراچی)