سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 730 results

381

مسجد کی جماعت سے پہلے عورت کی نماز

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہندہ ایک بوڑھی عورت ہے اس کے گھر کے پاس اہلِ سنّت و جماعت کی مسجد ہے۔اس مسجد کی اذان کے 5منٹ بعد ہندہ نماز پڑھ لیتی ہے کیونکہ ہندہ کے لئے یہ معلوم کرنا مشکل ہے کہ مسجد کی جماعت ہوئی یا نہیں۔ ہندہ کی نمازہوجاتی ہے یا نہیں ہوتی؟ محلے کی بعض عورتیں کہتی ہیں کہ ہندہ کی نماز نہیں ہوتی کیونکہ یہ جماعت سے پہلے پڑھ لیتی ہے۔اس طرح کہنا درست ہے یانہیں؟

381
382

جماعت سے پہلے چھوٹے بچوں کو پچھلی صف میں بھیجنے کا اعلان کرنا

جواب: مسجد میں آکر اُلٹی سیدھی حرکتیں کرتےہوں، بھاگتے، دوڑتے اور شور وغل کرتے ہوں،تو ان کو مسجد میں لانا شرعاً ناجائز وحرام ہے کہ حدیث میں بہت چھوٹے بچ...

382
383

جمعہ کے خطبہ یا تقریر کے دوران پہلی صف میں جاکر بیٹھنے کا حکم

جواب: مسجد میں جہاں پہنچا ہے،وہیں بیٹھ جائےاگرچہ اگلی صف میں جگہ باقی ہو کیونکہ شرعی طور پر خطبہ جمعہ کے دوران خاموش رہنااور اسے غور سے سننا واجب ہوتا ہے ...

383
384

رمضان المبارک میں تین دن کا اعتکاف کر نا

جواب: مسجد ونوى الاعتكاف إلى أن يخرج منه صح هكذا في التبيين. "ترجمہ: نفل اعتکاف میں روزہ شرط نہیں اور نہ ہی ظاہر قول پر اس کا کوئی وقت مقرر ہے ،یہاں تک کہ ا...

384
385

باوضو شخص نماز پڑھنے مسجد آئے، تو کیا کلی کرنا پاؤں دھونا ضروری ہے؟

سوال: باوضو شخص اگر نماز پڑھنے کے لیے مسجد آئے تو کیا اسے کلی کرنا یا پاؤں دھونا ضروری ہے؟

385
386

گورنمنٹ کا مال دھوکے سے حاصل کرکے مسجد میں لگانے کا حکم

سوال: میرا ایک مقتدی سرکاری گاڑی (ایمبولینس) چلاتاہے، اس کی بیٹری کچھ خراب ہوئی ہے، جو کہ گاڑی کا کام نہیں دے رہی، اب میرا مقتدی بیٹری مسجد کے لیے فری دے رہا ہے جبکہ ان کا طریقہ یہ ہے کہ ایسی بیٹری کو وہ جمع کرتے ہیں اور گاڑی کےلیے نئی بیٹری لیتےہیں، اس نے کہا کہ آپ مجھے کہیں سے ایک پرانی سستی بیٹری خریدکردے دیں تاکہ میں اس کو دفترمیں جمع کرلوں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس بیٹری کو مسجدمیں استعمال کرسکتےہیں اور اس کے بدلے سستی بیٹری خرید کردے سکتے ہیں؟

386
387

چاررکعت والی نمازمیں بھول کر دوسری رکعت پر سلام پھیرنا

جواب: مسجدسے باہرگیاہو،تو نماز پوری کرکے آخر میں سجدہ سہو کرلے اور اگر سلام کے بعد کوئی منافی نماز عمل کر لیا یا مسجد سے باہر نکل گیا ،تو نماز دوبارہ پڑھنا ...

387
388

مسجد کے فنڈ سے کمیٹی ڈالنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ہم مسجد کے فنڈ سے کمیٹی ڈال سکتے ہیں تاکہ کچھ رقم جمع ہو جائے اور ہم مسجد پر سیکنڈ فلور کی تعمیر کروا سکیں ؟ سائل:سید احسان(لاہور)

388
389

مسجد کے لیے قرض لینے کے احکام

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمیں اپنی مسجد پر سیکنڈ فلور بنانے کی حاجت تھی اس لئے اس کی تعمیر شروع کروادی مگر ابھی دیواریں بھی پوری نہیں ہوئی اورمسجد کا فنڈ ختم ہو گیا ہے اوروقف کی کوئی ایسی شی بھی نہیں جسے کرایہ پر دے کر ضرورت پوری کی جا سکے کیا ایسی صورت میں ہم کسی شخص سے مسجد کے لیے قرض لے سکتے ہیں پھر جیسے جیسے چندہ آتا جائے گا قسط وار قرض کی ادائیگی کر دی جائے گی۔ سائل:سید احسان(لاہور)

389
390

جائے نماز میں اعتکاف کرنے کا حکم

جواب: مسجد کا ہونا شرط ہے ، جائے نماز چونکہ مسجد نہیں ہوتی اس لئے اس میں مردوں کا اعتکاف بھی نہیں ہوسکتا۔ احناف کے نزدیک وقف مسجد کے علاوہ صرف عورتوں کا اعت...

390