سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 1050 results

31

یا اللہ، ہمارے مرنے کے بعد ہمیں بھول نہ جانا! اس طرح دعا کرنے کا حکم

جواب: معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے، اور دعا میں کچھ لوگ جو ایسے الفاظ کہہ دیتے ہیں تو وہ اسی دوسرےمعنیٰ میں کہتے ہیں ’’یعنی اپنی رحمت، مغفرت اور فضل و کرم س...

31
32

اللہ عزوجل کو "حاضر و ناظر" کہنا کیسا ؟‎

جواب: لغوی معنی کے اعتبار سے اللہ تعالیٰ کو پاک سمجھنا واجب ہے ۔ بغیر تاویل ان الفاظ کو اللہ تعالیٰ پر نہیں بولا جا سکتا ۔ اسی لیے اسماء حُسنیٰ میں حاضر و ن...

32
33

سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟

جواب: لغوی معنی ہے: شکستہ حال ہونا ،پرانے کپڑوں والا ہونا ۔اور مراد یہ ہےکہ اعلیٰ اور نفیس کپڑے پہننے پر قدرت ہونےکے باوجود معمولی لباس اس طرح پہننا کہ دل...

33
34

اولیاء سے ڈائریکٹ بلا واسطہ مدد مانگنا کیسا؟

جواب: معنی کااعتقادکسی ولی کے لیے نہیں رکھتا ۔ چنانچہ امام اہلسنت اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ تحریرفرماتے ہیں : ” استعانت حقیقیہ یہ کہ اسے قادر بالذات ومالک مس...

34
36

عارش نام رکھنا کیسا؟ عارش نام کا معنی

جواب: لغوی معنی بناء ہے اور عارش کا معنی بنانے والا۔ (تفسیر نیسابوری،ج 3،ص 252، دار الكتب العلميۃ ، بيروت) قاموس الوحید میں ہے”عرش فلان عرشا:جانوروں کا ...

36
37

سالار اور عارش نام رکھنا کیسا؟

جواب: لغوی طور پر عمارت (بناوٹ) کو کہا جاتا ہے، اور "العارش" کا مطلب ہے "بنانے والا"۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:اور درختوں سے اور ان چیزوں سے جو وہ بناتے ہیں۔...

37
38

اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟

جواب: معنی میں ہے نہ کہ پیدا کرنے والےمعنی میں۔ پیدا کرنے والامعنی ،تو اللہ تبارک وتعالی کے ساتھ خاص ہے، چونکہ اس وقت اہل عرب لفظ خالق کو صانع (Maker) وغیر...

38
39

ولیمے کے بارے میں چند احکام

جواب: معنی محتمل ہیں اور اول اظہر،تارکان سنت ہیں،مگر یہ سنن مستحبہ سے ہے،تارک گناہ گار نہ ہوگا اگر اسے حق جانے۔‘‘(فتاوی رضویہ،ج11،ص278،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن ،...

39
40

بدعت کے متعلق تفصیل

جواب: لغوی معنٰے ہیں نئی چیز،رب فرماتا ہے: (بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ)۔ اصطلاح میں اس کے تین معنٰے ہیں: (۱) نئے عقیدے اسے بدعت اعتقادی کہتے ہیں۔ (۲...

40