
کان کا پردہ پھٹا ہو، تو روزے میں غسل کیسے کريں؟
سوال: اگر یہ یاد ہوتے ہوئے کہ روزہ ہے ، کان کے اندر پانی چلا جائے اور کان کا پردہ پھٹا ہوا ہو، تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جس کے کان کا پردہ پھٹا ہوا ہو، ا س پر روزے کی حالت میں غسل فرض ہو جائے، تو وہ روزے کی حالت میں غسل کیسے کرے گا؟
ٹیپ کے ذریعے چپکی ہوئی وگ پر مسح کا حکم
سوال: میں سر پر مصنوعی بالوں کی وگ استعمال کرتا ہوں ،اور یہ وگ میں کسی طبی علاج کے لئے استعمال نہیں کر تا بلکہ استعمال کرنے کی وجہ یہ ہے کہ مجھے گنج پن اچھا نہیں لگتا ۔اس وگ کی بناوٹ یوں ہے کہ موٹے کپڑے کی جالی پر مصنوعی بال لگے ہوئے ہوتے ہیں ،اس جالی سے رس رس کر پانی سر تک پہنچ سکتا ہے ،اس جالی کو سر پر روکنے کے لئے سر کے گرد ایک ٹیپ ہوتا ہے جس کے دونوں طرف چپک ہوتی ہے ،اوپر کی طرف سے وہ ٹیپ جالی کو چپکا ہوتا ہے اور نیچے کی طرف سے سر کو چپکا ہوا ہوتا ہے ، اس ٹیپ کے نیچے پانی نہیں جاسکتا ، تقریبا ً تین ہفتے تک وہ جالی ٹیپ کے ذریعےمیرے سر پر رہتی ہے، تین ہفتے کے بعد اس ٹیپ کی چپک ختم ہونے لگتی ہے اور وہ ٹیپ خود بخود اترنے لگتا ہے ، پھر اس ٹیپ کو اتاردیا جاتا ہے اور وگ کو شیمپو وغیرہ کے ذریعے واش کر کے دوبارہ دوسرے ٹیپ کے ذریعے سر پر لگایا جاتا ہے ،تین ہفتوں سے پہلے اس ٹیپ کی چپک کافی مضبوط ہوتی ہے ، اس دوران اگر اس کو اتارا جائے تو سر کی جلد کو زخمی کر کے اترے گی اور پھر ٹیپ والی جگہ پر کافی جلن مچے گی اور پھر دوبارہ نئے سرے سے وگ لگانا پڑے گی ۔اگر وضو یا غسل میں مذکورہ وگ کو نہ اتارا جائے اور اسی پر وضو میں مسح یا غسل میں پانی ڈال دیا جائے تو کیا وضو یا غسل ہوجائے گا ؟
کیا میت کو غسل دینے کے بعد چھو سکتے ہیں ؟
جواب: بغیر انتقال کے بعدمیت کوچھواجائےیابوسہ لیاجائے،تو شرعاً اس کی کوئی ممانعت نہیں،اگرچہ غسل میت ہوچکاہویاغسل میت کا سلسلہ باقی ہو،بلکہ خود نبی کریم صلی ...
غیر مسلم لیڈی ڈاکٹر سےحاملہ کی ٹریٹمنٹ کروانے کا حکم
جواب: کھولے مگر یہ کہ اس کی باندی ہو،ایسا ہی السراج الوہاج میں ہے۔(الفتاوی الھندیۃ،جلد5،صفحہ327، دارالفکر،بیروت) تفسیرخزائن العرفان میں ہے: مسلمہ عورت ک...
میت کو غسل دینے کے بعد نجاست نکلے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: میت کو دو بار غسل دینا کیسا ہے اور اگر پہلے غسل کے بعد اس سے نجاست ظاہر ہو، تو کیا پھر سے غسل دینا ہو گا؟
میت کو غسل دینے کی اُجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں میت کو غسل دینے کا کام کرتاہوں اور اس کام کی اُجرت لیتا ہوں ، کیا اس کام کی اُجرت لینا میرے لیے جائز ہے؟
آنکھ کا آپریشن ہوا ہو، تو وضو وغسل کیسے کیا جائے؟
جواب: بغیر ڈائریکٹ آنکھ پر گیلے ہاتھ کا مسح ممکن ہو تو اب آنکھ ہی پر مسح کرنا ہوگا،یہاں تک کہ پانی سے دھونے کے قابل ہوجائیں۔ زخم پر پانی بہانانقصان ...
کیا غسل وغیرہ کرنے کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتے ہیں ؟
جواب: بغیر نہائے ، اس طرح نہائے کہ کوئی بال نہ ٹوٹنے پائے۔ تنبیہ :عام لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ شاید اِحرام کی چادر پہننے کو حالتِ احرام کہتے ہیں ، اِ...
عورت کا حالتِ اعتکاف میں گرمی کی وجہ سے غسل کرنا کیسا ؟
جواب: بغیر ضرورت کے بھی غسل کرسکتا ہے ، فنائے مسجد میں جانے سے اس کا اعتکاف نہیں ٹوٹتا ، جبکہ عورت گھر میں متعیّن کردہ جگہ میں اعتکاف کرتی ہے ، جو” مسجدِ ...
ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟
جواب: بغیر حق فکیف ایذاء المومنین و المومنات“ترجمہ:فضیل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے فرماتے ہیں:کتے اور سور کو بھی ناحق ایذا دینا حلال نہیں،تو مومنین و مومنات کو...