
عورت کا ناک، کان چھدوانے میں ایک سے زیادہ سوراخ کروانا کیسا؟
سوال: عورت کا ناک اور کان چھدوانا، جائز ہے، سوال یہ ہے کہ جتنے سوراخ عام طور پر رائج ہیں، اس سے زائد کان یا ناک میں سوراخ کروانا ،جائز ہے؟مثلاً: ناک کی ایک جانب سوراخ ہو اور دوسری جانب چھدوانا یا ناک کے درمیان میں چھدوانا، جیسا کہ بعض جگہ یہ طریقہ رائج ہے، کیا یہ درست ہے؟
اذان کے وقت سلام کرنا اور سلام کا جواب دینا
سوال: اذان کے وقت سلام کرنا اور سلام کا جواب دینا کیسا؟
نابالغ سے زکوٰۃ کا حیلہ کروانے کا حکم؟
سوال: کیا مدرسہ کی دینی ضروریات کے لئے زکوۃ کی رقم کا کسی ایسے مستحقِ زکوۃ نابالغ بچہ سے حیلہ شرعی کروا سکتے ہیں کہ جو سمجھدار ہو اور قبضہ کرنا جانتا ہو؟ نیز اس کا باپ دادا وغیرہ بھی وفات پا چکے ہیں۔
کانوں میں انگلیاں رکھے بغیر اذان دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ کیا اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں رکھنا ضروری ہے؟ کیونکہ ہماری مسجد کے نائب امام بعض اوقات اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں نہیں رکھتے، جبکہ اُن کے اِس انداز کے سبب مسجد کے دو نمازیوں کو اعتراض ہے اور وہ تقاضا کرتے ہیں کہ انگلیاں رکھ کر ہی اذان پڑھی جائے کہ ہم ہمیشہ سے اِسی طریقے کے مطابق دیتے اور سنتے آئے ہیں۔ اِس مسئلہ کے متعلق ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں۔
نابالغ حج یا عمرے کی نیت کس طرح کرے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نابالغ بچہ حج یا عمرہ کے احرام کی نیت کیسے کرے گا؟
ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟
جواب: کان حاضراً ویلحقه الوحشة بإقامة غیره یکره، وإن رضي به لایکره‘‘ ترجمہ : افضل یہی ہے کہ مؤذن ہی اقامت کہے ، یونہی کافی میں ہے اور اگر ایک شخص اذا ن د...
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
جواب: اذان مغرب کے انتظار سے بھی منع کیاہے اور اذان سے قبل ہی افطارکی تعلیم ارشاد فرمائی ہے۔چنانچہ فقیہ ملت مفتی محمد جلال الدین امجدی علیہ الرحمۃ فتاوی فیض...
جو شخص داڑھی منڈواتا ہو، اس کی اذان کا حکم؟
سوال: ایک ایسا شخص ہے جو داڑھی منڈواتا اور اذان دیتا ہے ایسے شخص کی اذان کا حکم شریعت میں کیا ہے؟
لیٹ کر اذان کا جواب دینے کا حکم
جواب: کان پاؤں سمیٹ کرکرے،تواسی پر اذان کے جواب کوقیاس کرناچاہیے۔ غنیۃ المتملی میں ہے’’لا باس بالقراءۃ مضطجعاً اذا ضم رجلیہ۔۔۔ وضم الرجلین لمراعاۃ التعظیم ب...
تنہا نماز پڑھنے والا اذان واقامت کہے گا یا نہیں؟
سوال: اگر کسی وجہ سے مسجد کی جماعت چھوٹ جائے اور گھر میں نماز پڑھ رہے ہوں، تو کیا اس کے لئے بھی اذان و اقامت کہی جائے گی؟