
کیا عورت کسی مرد کی طرف سے حجِ بدل کر سکتی ہے ؟
سوال: عورت کسی مرد کا حجِ بدل کر سکتی ہے یا عورت عورت کا ہی حجِ بدل کر سکتی ہے؟
والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟
جواب: حجِ فرض کی نیت کرنی چاہیے، نفل کی نیت کرےگا، تو اُس پر دوبارہ حج کرنا فرض ہوگا اور مطلق حج کی نیت کی یعنی فرض یا نفل کچھ معین نہ کیا، تو فرض ادا ہوگیا...
بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟
جواب: حجِ بدل کروانے کی وصیت کر جائیں، اگر نہیں کریں گی تو گنہگار ہو گی۔ رہا یہ کہ آپ پر اپنا مکان بیچ کر شوہر کو دکان دلانا ضروری ہے یا نہیں؟ تو شرعاً ...
حجِ قران و حجِ افراد والا طوافِ قدوم کب کرے؟
سوال: کیا حجِ قران یا حجِ افراد کرنے والا مکہ جاتے ہی طوافِ قدوم کرے گا؟
والد نے بالغ اولاد کو حج کروا یا، تو اولاد کا فرض حج ادا ہوگا یا نہیں ؟
جواب: حجِ فرض ادا ہوگا، کیونکہ مطلق فردِ کامل کی طرف منصرف ہوتا ہے۔۔۔۔ اور اگرکسی دوسرے کی طرف سے حج کی نیت کی یا نذر یا نفل کی نیت کی ،تو اس کا حج اسی کی ط...
سوال: میرے والد صاحب کے پاس اتنی رقم تقریباً چار پانچ سال سے موجود ہے کہ جس سے وہ حج کر سکیں اور اُن پر حج فرض تھا ، مگر ابھی تک انہوں نے حج نہیں کیا اور اب اُن کی عمر تقریباً 70 سال ہے اور شوگر ، بلڈ پریشر اور ٹانگوں کے درد کی وجہ سے زیادہ پیدل نہیں چل سکتے ، البتہ تھوڑی دیر چل سکتے ہیں اور خود سے سواری وغیرہ پر بھی بیٹھ سکتے ہیں ، تو کیا وہ اپنی طرف سے حجِ بدل کروا سکتے ہیں یا ان پر خود حج کرنا ضروری ہے ؟
ملازم کو کمپنی حج کروا دے تو ملازم کا فرض حج ادا ہوگا یا نہیں؟
جواب: حجِ فرض ادا نہ ہوگا،بلکہ حج فرض ہونے کی تمام شرائط پائی جانے کی صورت میں اس پردوبارہ حج کرنا فرض ہوگا۔ بحر الرائق و منحۃ الخالق میں ہے:”(الفقير ا...
کیا قارن کو عمرہ کے بعد حلق کروانے کی اجازت ہے؟
سوال: حجِ قران کرنے والا عمرہ کرنے کے بعد حلق کروائے گا یا نہیں؟
حج تمتع کرنے والے کا عمرہ سے فارغ ہوکر بیوی سے تعلق قائم کرنا
سوال: حج تمتع کی نیت سے مکہ میں ہوں۔ پہلا عمرہ ادا ہو گیا ہے۔ حج کے دنوں میں ابھی وقت ہے، تو کیا اس دوران میاں بیوی کا تعلق بنانا جائز ہے؟