سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 7437 results

31

تراویح کی رکعتیں بھول جاتے ہوں، تو چار رکعتیں ایک ساتھ پڑھنے کا حکم

جواب: لیے بہتر یہی ہے کہ دو دو رکعت کر کے پڑھی جائے۔ بھولنے سے اگر یہ مراد ہے کہ نماز کے دوران رکعتیں بھول جاتی ہیں تو دو رکعت کو یاد رکھنا آسان اور چار ر...

31
32

تراویح کی رکعتوں کے درمیان میں وقفہ کر نا

جواب: نمازکے بعدسے فجرتک ہے ،وترسے پہلے بھی ہوسکتی ہے اور بعدبھی ،زیادہ صحیح قول کے مطابق۔پس اگر کچھ رکعتیں امام کے ساتھ نہ پائیں اور امام وتر کو کھڑا ہوگیا...

32
33

واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام صاحب نمازِ فجر پڑھا رہے تھے، دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے، تو سورت فاتحہ پڑھنا بھول گئے اورفاتحہ کے علاوہ قراءت شروع کر دی، انہیں سورت فاتحہ یاد نہیں آئی اور کسی مقتدی نے بتایا بھی نہیں حتی کہ انہوں نے یوں ہی رکوع و سجود کر کےسجدہ سہو کئے بغیر نماز مکمل کر لی، بعد میں انہیں بتایا گیا کہ سورت فاتحہ نہیں پڑھی گئی، تو انہوں نے نمازیوں کو کہا کہ نماز دوبارہ پڑھی جائے گی، توامام صاحب نے دوبارہ جماعت کروائی، بعض ایسے افراد بھی تھے، جو پہلے والی جماعت میں شریک نہیں ہو سکے تھے، لیکن وہ دوسری جماعت میں شریک ہوئے اور اپنی فرض نماز ادا کی۔ اس حوالے سے ارشاد فرما دیجئے کہ اُن مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟

33
34

نماز میں قراءت، فاتحہ کی بجائے سورت سے شروع کر لی تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ دورانِ تراویح اگرایساہوجائے کہ ایک رکعت پڑھانے کےبعدجب دوسری رکعت پڑھانے کے لیے کھڑاہوں ، توقیام میں سورۃ الفاتحہ پڑھنےکے بجائے بھولے سے وہیں سےقراءت شروع کردوں جہاں سے پہلی رکعت میں چھوڑی تھی ، تو نماز کیسے مکمل کروں؟ اگر سورۃ الفاتحہ پڑھنا یاد آجائے تونماز کیسے مکمل کروں ؟اور اگر یاد نہ آئے تو نمازکا کیا حکم ہے؟

34
35

جماعت سے رہ جانے والی تراویح کی رکعات اداکرنے کاوقت

سوال: نماز تراویح میں لیٹ شامل ہوئے، پہلی آٹھ رکعتیں امام صاحب پڑھا چکے تھے، بارہ رکعتیں اما م کے ساتھ پڑھ لیں، اب آٹھ کی قضا کب کریں؟

35
36

تراویح کی نمازبغیرجماعت کے پڑھنا

سوال: کیا تراویح کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا ضروری ہے؟

36
37

کیا نابالغ بچہ بالغ افراد کی امامت کروا سکتا ہے؟ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: لیے ہوئے،اسی لئے امام کی قراءت مقتدی کی قراءت ہے،امام کے سہو سے مقتدی پرسجدہ ہے،مقیم امام کے پیچھے مسافرمقتدی پوری نماز پڑھے گا۔۔۔ اس سے معلوم ہوا کہ ...

37
38

نوافل کی جماعت کروانا کیسا ؟‎

جواب: لیے بلانا اور انہیں جمع کرنا اور اصح قول کے مطابق اگر امام کے علاوہ چار یا اس سے زائد مقتدی ہوں ، تو یہ تداعی ہے اور اگر اس سے کم ہوں ، تو نہیں۔ چنا...

38
39

تراویح کے ختم قرآن پاک میں سورۂ اخلاص تین مرتبہ پڑھنا کیسا؟

جواب: لیے اس میں سورۂ اخلاص کی تکرار بلاکراہت جائز ہے ، البتہ فرضوں میں بلاعذر کسی سورت کی تکرار مکروہ ہے ۔ سورۂ اخلاص کی فضیلت سے متعلق نبی پاک صلی ا...

39
40

تراویح میں امام نے مقتدی کا غلط لقمہ لے لیا

جواب: نماز میں فساد نہیں آئے گا، اور اگر تراویح میں تلاوت کے علاوہ کسی اور موقع پر مقتدی نے غلط یابے محل لقمہ دیاتومقتدی کی نمازٹوٹ ہوگئی اوراس کا دیا ہوا...

40