
کیا نبی کریم زندہ ہیں؟ عقیدہ حیات النبی پر دلائل
جواب: شہید کے( کیونکہ شہید کی وفات کے بعداس کی بیوہ سے نکاح جائز ہے) ۔(تفسیر مظھری ،سورۃ البقرۃ ،ج 1، ص 152 ،مطبوعہ کوئٹہ ) علامہ آلوسی رحمۃ اللہ علیہ ل...
امام کا قراءت بھول کر آگے سے پڑھنا اور دوسری رکعت میں پیچھے سے پڑھنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مسجد کے امام صاحب نماز پڑھاتے ہوئے آیات بھول جاتے ہیں، تو قرآن پاک میں کسی بھی دوسرے مقام بلکہ کئی پارے آگے سے قراءت شروع کر دیتے ہیں اور پھر اگلی رکعت میں دوبارہ پیچھے وہیں سے قراءت شروع کر دیتے ہیں ، جہاں سے بھولے تھے اور وہ نمازوں میں بار بار اس طرح کر رہے ہیں۔ کئی بار ان کے بھولنے پر مقتدیوں کو بھی سمجھ آ جاتی ہے کہ امام صاحب نے پہلے سے جاری آیات کو چھوڑ کر کہیں اورسے تلاوت شروع کر دی ہے۔ اس بارے میں امام صاحب سے بات کی جائے، تو وہ کہتے ہیں کہ ایسا کرنے سے بھی نماز ہو جاتی ہے، اس میں مسئلہ نہیں ہے۔ آپ اس بارے میں درست شرعی مسئلے کے متعلق ہماری رہنمائی فرما دیں۔
مختلف رکعات میں مختلف سورتوں کی چندآیات تلاوت کرنا
سوال: ایک شخص چار رکعت نماز اس طرح پڑھتا ہے کہ پہلی رکعت میں سورۂ فجر سے تین آیات پڑھتا ہے ، دوسری رکعت میں سورۂ بلد سے ، تیسری رکعت میں سورۂ شمس سے تین آیات اور چوتھی رکعت میں سورۂ لیل سے تین آیات پڑھتا ہے ، یہ سب سورتیں ایک لائن میں ہیں ، تو اس طرح اس کا نماز پڑھنا کیسا ؟
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: قرآنیہ : (1)اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے :﴿ وَ اُحِلَّ لَكُمْ مَّا وَرَآءَ ذٰلِكُمْ اَنْ تَبْتَغُوْا بِاَمْوَالِكُمْ مُّحْصِنِیْنَ غَیْرَ مُسٰفِح...
غسل میت کتنی بار دیں؟ نیز مصنوعی دانت نکالنا اور بال کاٹنا
جواب: شہید کے متعلق بدائع الصنائع میں ہے:’’ینزع عنہ الجلد والسلاح والفرو والحشو والخف والمنطقۃ والقلنسوۃ۔۔ وھذا لان ما یترک یترک لیکون کفناً والکفن ما یلبس ...
امام حسین رضی اللہ عنہ کو مظلوم کہنا کیسا ؟
جواب: شہید کیا گیا، لہذا آپ پر ”مظلوم“ کا اِطلاق درست ہے، نیز یہی کلمہ مستند اور معتبر علمائے دین نے اپنی کتب میں استعمال بھی کیا ہے۔ چنانچہ لفظِ ”مظلوم“ ک...
صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: شہید کرنے کا دعوی کیا اور عیسائیوں نے ان کے اس دعوٰی کو سچ مان لیا، جبکہ اللہ تعالی نے ان دونوں اہل کتاب (یہودیوں اور عیسائیوں)کی تکذیب فرمائی اور قرآ...
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
جواب: قرآنی آیات گویا تابع قرار پا ئیں ، ان پر قرآن پاک کا اطلاق نہیں کیا جاتا، اور انہیں چھونے کو قرآن چھونا نہیں کہا جاتا، جیسے تفسیرِ صاوی، تفسیرِجمل اور...
نماز کے کون سے واجب چھوڑنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز کے کچھ واجبات ایسے بھی ہیں جن کو بھولنے سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا، تو وہ واجبات کون سے ہیں؟