سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 386 results

31

جدہ کا رہائشی عمرہ کرلے تو وہ اسی سال حج کرسکتا ہے یا نہیں ؟

سوال: میں جدہ کا رہائشی ہوں، میرا حج کا ارادہ تھا اور میں نے حج کےمہینوں میں عمرہ کر لیا ہے تو کیا اب میں اس سال حج کر سکتا ہوں؟

31
32

طوافِ وداع کیے بغیر طائف چلے گئے، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: ایک شخص نے حج کے افعال مکمل کیے ، لیکن ابھی طوافِ وداع نہیں کیا اور وہ زیارات کے لیے طائف چلا گیا ، اس کے لیے کیا حکم ہے ، کیا دم یا صدقہ لازم ہوگا ؟ اور اگر وہ عمرے کا احرام باندھ کر مکہ شریف واپس آ جائے اور عمرہ کر لے ، تو کیا یہ کفارہ ساقط ہو جائے گا یا بہر صورت دینا ہی ہوگا ؟

32
33

ولیمے کے بارے میں چند احکام

سوال: ولیمہ کی حیثیت کیا ہےواجب یا سنت ؟اور یہ کب کرنا چاہیے؟اور یہ کہ بعد رخصتی اگر ابھی ہمبستری نہ ہوئی ہو، تو ولیمہ ہو سکتا ہے یا نہیں؟

33
34

IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟

جواب: ہمبستری کے ذریعے ہی حمل ٹھہرانا لازم و ضروری نہیں، اگر مذکورہ طریقے سے بھی حمل ٹھہرادیا جائے، تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں، لیکن اس کام کے لیےشوہر کو ...

34
35

عورت کو احرام کی حالت میں ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر عورت حالت احرام میں ہو، ابھی عمرہ نہیں کیا اور حیض آجائے تو احرام کی پابندیاں ختم ہو جائیں گی یا باقی رہیں گی؟ اگر غسل سے پہلے مدینے جانا ضروری ہو، یعنی پیکج ہی ایسا طے ہوا ہے، تو کس طرح احرام سے نکلا جائے؟

35
36

پریگنینسی اسٹرپ کے ذریعے حمل ظاہر ہونے کے بعد بھی خون آئے تو کیا وہ حیض ہوگا؟

جواب: ہمبستری نہ کرے، کیونکہ فقہاء نے لکھا ہے کہ اگر کسی عورت کو حیض و طہر کے ایام میں تردد ہو یعنی حتمی طور پر علم نہ ہو سکے کہ یہ حیض ہی کے ایام ہیں یا طہ...

36
37

کیا نکاح کی پہلی رات ہمبستری کرنا لازمی ہے؟

سوال: کیا نکاح کی پہلی رات کو ہمبستری کرنا لازم ہے؟ اگر کوئی کسی وجہ سے ہمبستری نہ کرے، تو مشہور ہے کہ ولیمے کا کھانا حرام ہو جاتا ہے،کیا یہ بات درست ہےاور اس کا کیا کفارہ کیا ہوگا ؟

37
38

مشت زنی نہ کرنے کی قسم کھائی تو ہمبستری سے ٹوٹے گی یا نہیں؟

سوال: اگر کوئی شخص قسم کھالے کہ میں مشت زنی نہیں کروں گا ؟کیا بیوی سے ہمبستری کرنے کی صورت میں اس کی قسم ٹوٹے گی یا نہیں ؟اگر ہاں تو وہ شخص اپنی بیوی سے ہمبستری کرے یا نہیں ؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرمادیں ؟

38
39

بہن کو وراثت نہ دینااور کیا عورت اپنےحصے سے عمرہ کر سکتی ہے ؟

سوال: (1)ہمارے علاقے میں بھائی اپنی بہنوں کو مانگنے کے باوجود والدین کی وراثت سے حصہ نہیں دیتے،ان کا یہ فعل کیسا ہے؟ (2)عورت کا اپنے فوت شدہ والدین کی وراثت سے جو حصہ بنتا ہے،جیسے زمین میں،تو کیا وہ اسے بیچ کر عمرہ کر سکتی ہے؟بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ نہیں کرسکتی۔برائے کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔

39