سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 547 results

31

قسط میں کمی کرنے پر قیمت بڑھانے کا حکم

سوال: میرا لیپ ٹاپ اور موبائل قسطوں پر بیچنے کا کاروبار ہے، میں مارکیٹ سے نقد موبائل و لیپ ٹاپ خرید تا ہوں اور آگے قسطوں پر اپنا پرافٹ رکھ کر بیچتا ہوں، اس کاروبار میں کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ مثلا ً میں نے کسی کو ایک لیپ ٹاپ76 ہزار کا چار ہزار روپے ماہانہ کی قسطوں پر بیچا، اب وہ چند قسطیں ادا کرنے کے بعد میرے پاس آکر کہتا ہے کہ میں ماہا نہ 4 ہزار روپے ادا نہیں کرسکتا، اس لئے آپ مہربانی کرکے میری ماہانہ قسط میں کمی کردیں مثلا 2500 کردیں، بدلے میں اس لیپ ٹاپ کی قیمت آپ مجھ سے 80 ہزار روپے وصول کرلیں، یوں وہ اپنی مرضی سے مجھے زیادہ پیسے دینے کی پیشکش کرتا ہے، تو کیا اس طرح قسط میں کمی کرنے پر اصل رقم سے کچھ پیسے زیادہ لینا جائز ہے؟ جبکہ میری طرف سے کسی قسم کا جبر نہ ہو۔ یونہی بسا اوقات میرے پاس ایک کسٹمر آتا ہےجس کو رقم کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ مجھ سے مثلا 75 ہزار میں لیپ ٹاپ قسطوں میں خریدتا ہے تاکہ وہ اس کو بیچ کر مطلوبہ رقم حاصل کرسکے، اور آگے قسطوں کی ادائیگی سے قبل اس کو بیچنا چاہتا ہے، تو کیا ایسے شخص کولیپ ٹاپ بیچنا جائز ہے ؟ اور کیا میں اس سے وہ لیپ ٹاپ خریدسکتا ہوں ؟

31
32

پریگنینسی اسٹرپ کے ذریعے حمل ظاہر ہونے کے بعد بھی خون آئے تو کیا وہ حیض ہوگا؟

جواب: تعین، در حقیقت وضعِ حمل (بچہ پیدا ہونے یا حمل ضائع ہونے) کے بعد ہی ہوتا ہے کہ اگر بچے کے اعضاء بنے ہوئے ہوں، تو عورت حاملہ شمار ہوتی ہے اور اس کو دورا...

32
33

قسم کے کفارے میں کتابیں دینا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قسم کے کفارے میں کھانے یعنی دس صدقۂ فطر کی بننے والی قیمت کا حساب لگا کر اتنی رقم کی دینی کُتب خرید کر شرعی فقیر طالبِ علم یا عالمِ دین کو پیش کرنے سے قسم کا کفارہ ادا ہو جائے گا یا نہیں ؟

33
34

حمل ساقط ہوجائے تو اس سے پہلے اور بعد میں آنے والا خون کا حکم

جواب: تعین، در حقیقت وضعِ حمل (بچہ پیدا ہونے یا حمل ضائع ہونے) کے بعد ہی ہوتا ہے اس لئے اگر دو ماہ کا حمل ساقط ہو گیا یا خود ساقط کروایا اور بچے کے اعضاء نہ...

34
36

بغیر مہر مقرر کیے نکاح کا حکم

جواب: تعین مہر۔ نکاح کے لئے مہر لازم ہے یعنی مہر کا ذکر نکاح میں ہو یا نہ ہو بلکہ مہر کی نفی شرط کردی ہو جب بھی مہر دینا لازم آئے گا اور نکاح درست ہوگا۔ او...

36
37

ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟

جواب: قیمت کم ہوجائےاورجب ادویات ایکسپائر ہوتی ہیں ،توان کی قیمت بہت کم ،بلکہ نہ ہونے کے برابرہی ہوتی ہے اورعیب دارچیز کاعیب بتائے بغیر آگے فروخت کرناشرعاًن...

37
38

قربانی واجب ہونے کے باوجود نہ کی تو اب کس طرح کی بکری صدقہ کرنا ہوگی؟

سوال: اگر کسی پر قربانی لازم تھی اور اس نے نہ کی یہاں تک کہ قربانی کے ایام گزر گئے تو اب بعض فتاویٰ میں یہ لکھا ہوتا ہے کہ ”ایک متوسط بکری کی قیمت صدقہ کریں گے“ جبکہ بعض میں یہ ہوتا کہ ہے ایک بکری کی قیمت صدقہ کریں گے تو سوال یہ ہے کہ کیا متوسط بکری کی قیمت ادا کرنے سے ہی واجب ادا ہوگا یا کوئی سی بھی ایسی بکری جو قربانی کے لائق ہو،اس کی قیمت ادا کردیں اگرچہ وہ متوسط سے کم درجے کی ہو تو واجب ادا ہوگا یا نہیں؟

38
39

بیوی اور بچوں کے خرچے کے متعلق تفصیل

جواب: تعین رقم میں نہیں ہوسکتا کہ چیزوں کے بھاؤ میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے ۔ اور بچوں کے نان و نفقے کے متعلق تفصیل یہ ہے کہ اگر نابالغ بچوں کی ملکیت می...

39
40

مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: تعین مسلمین قائم مقام تعین سلطان ہے، تو اسے شرط نہ کہنا بھی غلط اور اس کے نہ ہونے کے سبب یہاں جمعہ صحیح نہ ماننا اس سے زیادہ باطل و غلط۔( فتاوی رضویہ،...

40