
شوہر ناراض ہو تو بیوی کی عبادات قبول ہوگی یا نہیں؟
جواب: لباس وطریقہ پوشش اب عورات میں رائج ہے کہ کپڑے باریک جن میں سے بدن چمکتا ہے یا سر کے بالوں یا گلے یا بازو یا کلائی یا پیٹ یا پنڈلی کا کوئی حصہ کھلا ہو ...
نامحرم مرد و عورت کا ایک ٹیبل پر کھانا کھانا
جواب: لباس پہن کر غیرمحرم کے سامنے آنا، جس سےاِن اعضا کا کوئی حصہ چمکے، یہ حرام ہے۔ قرآن پاک میں ہے: ﴿قُلْ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ یَغُضُّوْا مِنْ اَبْصَارِهِمْ ...
کیا قیامت کے دن تمام لوگ بے لباس ہوں گے؟تفصیلی فتوی
سوال: ہم نے سنا ہے کہ بروزِ محشر تمام لوگ برہنہ ہوں گے، کیا یہ بات درست ہے؟ اگر ایسے ہی ہے،تو انبیائے کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام ، صحابہ کرام رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُم اور اولیائے عظام رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہم کے بارے میں بھی یہی کہا جائے گا کہ وہ بھی بے لباس ہوں گے؟
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
جواب: لباس پہنناممنوع ہے، اور احرام کی چادر میں لاسٹک لگوانا کہ جس کے سبب چادر جسم پر از خود ٹھہر جائے اور اس کی نگہداشت کی ضرورت نہ رہے، یہ بھی ”لُبسِ مَ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اسلام قبول کرنے کے بعدکوئی اسپیشل لباس پہنناہوتا ہے اور پرانا لباس تبدیل کرنا ہو گا؟یا جیسا لباس عرصہ دراز سے استعمال میں ہو ، اسلام لانے کے بعد بھی ویسا ہی لباس پہنا جا سکتا ہے؟
عورت میکسی میں نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: عورتیں فل آستین کی موٹی میکسی پہن کر نماز پڑھ سکتی ہیں ؟ جبکہ اس کے اندر شلوار وغیرہ نہ پہنے ہوں، مگر وہ اتنی لمبی ہوتی ہے کہ ٹخنے چھپ جاتے ہیں۔ میکسی وہ لباس ہے جسے عموماً سوتے وقت پہنا جاتا ہے۔ نیز بعض علاقوں میں عورتیں اس لباس کو کام کاج اور صفائی کرتے وقت بھی پہنتی ہیں،تاکہ میل کچیل لگنا ہو تو اسی لباس میں لگے،دیگر اچھے کپڑے گندے نہ ہوں۔ نیز اس لباس میں معزز لوگوں کے سامنے آنا بھی پسند نہیں کرتیں، جبکہ بعض علاقوں میں عورتیں اسے عام لباسوں کی طرح ہی پہنتی ہیں اور اسے پہن کر معزز لوگوں کے سامنے اور گھر سے باہر بھی جاتی ہیں ۔
مرد کا سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟
سوال: مرد کے لئے سرخ لباس پہننے کا کیا حکم ہے؟
کیا غسل وغیرہ کرنے کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتے ہیں ؟
جواب: لباس پہننا یا احرام کی چادر باندھنا ، ان پابندیوں میں سےایک پابندی ہے، صرف چادر کا نام حالتِ احرام نہیں ہے، لہٰذا نہانے کے لیے اِحرام کی چادریں ا...
عورت کا تنگ پاجامہ پہن کے باہر جانا کیسا ؟
جواب: لباس پہن کر گھر سے باہر نکلنایا غیر محرم کےسامنے آنا کہ جس سے اس کے اعضاکی ہیئت واضح ہو ،ناجائز و حرام،گناہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے کیونکہ یہ...