سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 1078 results

31

ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شادی شدہ اسلامی بہن کے پاس تقریباً سات (7) تولہ سونا ہے، ان کے گھر میں خرچ وغیرہ کے لئے عام طور پر عورتوں کو رقم نہیں دی جاتی ہے، بلکہ ضرورت کی چیزیں مرد حضرات خود ہی خرید کر دے دیتے ہیں، اس کے علاوہ کبھی والدین سے کچھ رقم اگر تحفے کے طور پر مل بھی جاتی ہے، یا کبھی بچوں کو ٹیوشن پڑھا کر کچھ پیسے آتے ہیں تو وہ بھی خرچ ہوجاتے ہیں، یعنی کچھ رقم پورا سال اُن کے پاس رہے، عام طور پر ایسا نہیں ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں کیا اس اسلامی بہن پر زکوٰۃ فرض ہو گی؟

31
32

عورت کا مردانہ طرز کی انگوٹھی پہننا

سوال: عورت کو مردانہ طرز کی یعنی ایسی انگوٹھی پہننا کیسا ہے، جو فقط مرد حضرات ہی پہنتے ہوں؟

32
33

ہیرے جواہرات پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: مرد وامثالھا“یعنی جیسا کہ موتی، یاقوت، زمرد اور ان جیسے (قیمتی پتھر) (رد المحتار، جلد 3،صفحہ 230، مطبوعہ کوئٹہ) اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے شمس الائم...

33
34

Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم

سوال: Homosexuality (یعنی مرد کا مرد کے ساتھ اورعورت کا عورت کے ساتھ ہم جنس پرستی)کو جائز سمجھنے والے کا کیا حکم ہے؟

34
37

حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟

جواب: مرد کے لیے احرام کی حالت میں سلا ہوا لباس عادت کے مطابق پہننا شرعاً جائز نہیں،ہاں اگر کوئی شخص واقعی کسی عذر کے سبب جیسے کمر کے درد کے سبب بیلٹ ...

37
38

خاص کفار یا فساق کی طرز کا لباس پہننا کیسا ؟

جواب: مردوں کامہذب انداز کی پینٹ شرٹ پہننا،تو اُس کا پہننا جائز ہے۔ کسی قوم سے مشابہت اختیار کرنے کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فر...

38
39

مردوں کا کڑھائی کیا ہوا کوٹ پہننا کیسا؟

سوال: ایک مردانہ کوٹ ہے، جس کے اوپرعام دھاگے کے ذریعہ کڑھائی کرکےچند پھول بنائے گئے ہیں،کیا مردوں کو اس طرح کا کوٹ پہننا جائز ہے؟

39
40

سونا چاندی اور روپے ہر ایک الگ الگ نصاب سے کم ہو تو زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج سے ایک سال قبل میری شادی میں میرے بڑے بھائی نے مجھے دو تولہ سونا اور پچاس ہزار روپے بطورِ تحفہ دئیے تھے، پچاس ہزار روپے تو چھ سات ماہ میں ہی ختم ہوگئے اور اس دوران میری پھوپھی نے مجھے چاندی کی (Ring) گفٹ دی، اب سال مکمل ہوگیا ہے،لیکن میرے پاس صرف وہی دو تولہ سونا اور چاندی کی(Ring)ہے۔سونا تو استعمال میں بالکل نہیں ہے، ہاں! چاندی کی (Ring) استعمال میں ہے، ان کے علاوہ کوئی رقم وغیرہ موجود نہیں۔ البتہ شوہر خرچے کیلئے جو رقم دیتے ہیں وہ ضروریات میں استعمال ہوجاتی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا مجھ پر ان دو تولہ سونے کی زکاۃ لازم ہوگی؟ کیونکہ چاندی کی (Ring) تو میرے استعمال میں ہے، نیز یہ بھی بتادیں کہ اب دوبارہ سال کا آغاز کب سے مانا جائے گا؟

40