
نماز عصر مغرب سے بیس منٹ پہلے (مکروہ وقت میں ) پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگرکسی نے عصرکے مکروہ وقت میں جو پاک وہندمیں مغرب سے پہلے تقریبا20منٹ شمارکیاگیاہے ،اس میں اس دن کی عصرکی نمازاداکی ،توکیاوہ نماز واجب الاعادہ ہوگی ؟
جان بوجھ کر مکروہِ تنزیہی کا ارتکاب کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جان بوجھ کر مکروہ تنزیہی کا ارتکاب کرنا کیسا؟ کیا اس صورت میں بندہ گنہگار ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: شارق عطاری
مُحْرِمْ کا منہ سوتے ہوئے چادر سے چھپ گیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: ارتکاب کے سبب گناہ نہیں ہوگا۔واضح رہے کہ یہاں دو صدقہ فطر لازم ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اِس جنایت کا تعلق احرام کے ممنوعات سے ہے ،اور اصول یہ ہے کہ ...
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
سوال: دار الافتاء اہلسنت کے ایک فتوی میں رکوع کی تسبیح تین بار سے کم پڑھنے کو مکروہ تنزیہی قرار دیا گیا تھا ، یہی بہارِ شریعت میں بھی موجود ہے ، لیکن ایک عالم صاحب کا کہنا ہے کہ رد المحتار کے مطابق ان تسبیحات کا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے اور اس سے کم پڑھنے پر سنت مؤکدہ کے ترک کی تفصیل کے مطابق گناہ ہوگا ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی یہ سنت مؤکدہ ہے ؟
کیا مکروہ وقت میں نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں اور میت کو دفنا سکتے ہیں ؟
سوال: تین اوقاتِ مکروہہ میں نماز ِجنا زہ پڑھنا اور تدفین کرنا کیسا؟نیز صحیح مسلم کی حدیث پاک جس میں اوقاتِ مکروہہ میں تدفین کے متعلق ہے:’’ كان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم ينهانا أن نصلي فيهن، أوأن نقبر فيهن موتانا ‘‘ اس سے کیا مراد ہے؟
نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟
سوال: نمازِ عید سے پہلے اور عیدکی نماز کے بعد نفل پڑھنا شرعاً مکروہ عمل ہے؟اگر ایسا ہی ہے،تو اس مکروہ سے کیا مراد ہے،مکروہِ تحریمی یا مکروہِ تنزیہی؟ رہنمائی فرما دیں ۔
دکاندار کا جھوٹ بول کر کہ ’’ میرے پاس کُھلے پیسے نہیں ہیں ‘‘ چیز بیچنا کیسا ؟
جواب: ارتکاب کرنے کے بعد انہیں دوسروں کے سامنے ظاہر کرنا بھی جائز نہیں،کیونکہ بلا ضرورتِ شرعی گناہ کا اظہار بھی گناہ ہوتا ہے۔مزید یہ بھی یاد رہے کہ جو شخص ک...
اپنی پروڈکٹ پر دوسری کمپنی کا لیبل لگا کر بیچنا اور دکاندار کا اس سے خریدنا کیسا؟
جواب: ارتکاب: کسی بھی رجسٹرڈکمپنی کی اجازت و رضا مندی کے بغیر ان کا نام اور مونوگرام (Monogram) وغیرہ استعمال کرنا قانونی طور پر جرم ہے اور اس کی خلاف ورزی...
نابالغ بچہ احرام کے خلاف کرے تو دم والدین پر ہوگا یا بچے پر؟
جواب: ارتکاب سے دَم وغیرہ لازم آتا ہو، تو بچے یا اُس کےوالد، دونوں میں سے کسی پر بھی دَم یا کفارہ لازم نہیں ہے، کیونکہ دَم یا کفارہ واجب ہونے کے لیے فقہائ...