
اللہ پاک کو خالق خنزیر کہنا کیسا؟
جواب: کتوں،بندروں اور خنزیروں،سِفلی مخلوقات اورحشرات الارض وغیرہ کا رب نہ کہا جائے،اگرچہ تمام مخلوقات کی خلقت یعنی پیداکرنے کے لحاظ سے اسی کی طرف منسوب ہیں...
پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟
جواب: بیچنا جائز ہے۔ عالمگیری میں بیع کے صحیح ہونے کی شرائط کو بیان کرتے ہوئے فرمایا : ” أن يكون المبيع معلوما“ ترجمہ:(بیع صحیح ہونے کی شرائط میں سے یہ ہے...
میراث میں ملی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا
سوال: میرے والد صاحب کا ابھی حال ہی میں انتقال ہوگیا ہے ، میرے والد صاحب کا پہلے پینٹ سلائی کرنے کا کام تھا، آخری عمر میں والد صاحب نے یہ کام چھوڑ دیا تھا ، ان کی ملکیت میں پینٹ سلائی کرنے والی دو مشینیں تھیں ، جب والد صاحب نے یہ کام چھوڑا، تو وہ مشینیں انہوں نے اپنی زندگی میں ہی اپنے ایک دوست کو فری میں استعمال کرنے کے لئے دے دی تھیں ، وہ ان کو اپنے کار خانے میں لے گئے تھے ، ان کو مالک نہیں بنایا تھا، صرف استعمال کے لئے دی تھیں ، اب جب میرے والد صاحب کا انتقال ہوا ہے، تو میں وہ مشینیں والد صاحب کے اسی دوست کو بیچنا چاہتا ہوں ، جن کے پاس وہ مشینیں ہیں ، وہ بھی خریدنے کے لئے تیار ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کیا میرے لئے ضروری ہے کہ میں پہلے ان مشینوں پر قبضہ کروں اور پھر والد صاحب کے دوست کو بیچوں یا قبضہ سے پہلے بھی ان کو بیچ سکتا ہوں ؟ واضح رہے میں والد صاحب کا تنہا وارث ہوں ، عاقل بالغ ہوں ، والدہ کا انتقال والد صاحب سے پہلے ہی ہوگیا ہے ، بہنیں تھیں ہی نہیں ۔سائل:علی حسن(کورنگی ڈھائی)
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
جواب: بیچنا بھی جائزنہیں جوکھانے کے لیے خریدرہاہےکہ یہ گناہ پر معاونت کرنا ہے،البتہ اگر پتوجڑی ذبح کیےہوئے جانور کی ہواور خریدنے والے کے متعلق معلوم ہو کہ ...
جاندار کی تصویر والی پراڈکٹس بیچنے کا شرعی حکم
جواب: بیچنا کہ جن پر کارٹون یا ذی روح کی تصویریں بنی ہوں، اُن کا بیچنا یا خریدنا، شرعاًجائزہے،کیونکہ ایسی صورت میں مقصودچیزکی خریدو فروخت ہوتی ہے،تصویر کی ...
مرد کا غیر شرعی انگوٹھی بنانا اور بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چاندی کی غیر شرعی انگوٹھی مثلاًمردانہ انگوٹھی کہ ساڑھے چار ماشے سے زائد وزن کی ہو یا دو نگ لگے ہوں بنانا اور بیچنا کیسا؟نیزایسی انگوٹھی پہن کر امامت کروانے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟
پالتو کتے کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
جواب: کتوں کی بیع درست ہے ،لیکن جو سدھایا ہوا نہیں، اس کی بیع صحیح ہونے کےلئے ضروری ہے کہ وہ سدھانے کے قابل ہواور کٹکھنا (کاٹنے والے پاگل)کتا جو سدھانے کے ق...
مچھلی کو مردار مرغی کا گوشت کھلانا
جواب: کتوں کو مردار کھلانا جائز نہیں کیونکہ یہ اس مردار سے نفع حاصل کرنا ہے اور اللہ تعالی نے اسے مطلقاً اس کے عین سے معلق کرتے ہوئے حرام قرار دیا۔ (حاشیۃ ا...