
قرآنی آیات پر مشتمل حصارکا ورد ایامِ حیض میں پڑھنا کیسا؟
سوال: قرآنی آیات پر مشتمل حصار جس میں سورۂ اخلاص ، سورۂ ناس اور سورۂ فلق شامل ہیں، کیا عورت حیض کے دنوں میں اس حصارکا ورد کر سکتی ہے؟
عمرہ کا احرام باندھ لیا لیکن روانگی سے پہلے حیض آگیا، تو حکم
سوال: اگر کسی خاتون نے عمرہ کی نیت سے احرام باندھ لیا، نفل بھی ادا کر لئے اور تلبیہ بھی کہہ لیا، لیکن جانے سے چند منٹ پہلے اسے حیض آنا شروع ہوگیا، تو کیا اس پر اس عمرہ کی قضا لازم ہوگی اور دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر حیض کی حالت میں مدینہ منورہ حاضری ہو، تو کیا مسجدِ نبوی کے صحن میں جا سکتی ہے؟
درودِ تنجینا کی منت مانی ہو، تو وہ حیض کی حالت میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں حیض کی حالت میں درود تنجینا پڑھ سکتے ہیں، لیکن اگر کسی حاجت وغیرہ کے لئےاس کو پڑھنے کی منت مانی ہے، تو اب حیض کی حالت میں پڑھنا جائز نہیں ہے۔ اس حوالے سے کیا حکمِ شرع ہے؟
کبھی بھی کلام نہ کرنے کی قسم کھا کر توڑنے کا حکم؟
جواب: لینا ، بہت بڑا جرم اور والدین کی دل آزاری کا سبب ہے ، ایسے شخص کو اللہ پاک کی بارگاہ میں سچی توبہ کرنا اور والدین سے معافی مانگنا ضروری ہے ۔ ق...
لڑکے اور لڑکی میں بالغ ہونے کی علامات کی تفصیل
جواب: حیض۔(4)حاملہ ہونا۔ لڑکا اور لڑکی کی علاماتِ بلوغ سے متعلق تنویر الابصار مع درمختار میں ہے”(بلوغ الغلام بالاحتلام والإحبال والإنزال) والأصل هو الإن...
روٹی گر جائے تو اٹھا کر چومنا کیسا؟
جواب: لینا قطعاً قابلِ اعتراض نہیں، بلکہ ہمارا دینِ متین رزق اور بالخصوص روٹی کی تعظیم واِکرام اور اَدب واحترام کا درس دیتا ہے۔ سیرتِ نبویہ میں اِس کی واضح...
زیادہ کام کرنے والے شریک کی اجرت فکس کرنا کیسا؟
جواب: لینا جائز ہوجائے گا۔ سوال میں پوچھی گئی صورت کے ناجائز ہونے پر کتب فقہ سے جزئیات ملاحظہ ہوں: غایۃ البیان میں ہے:’’قال محمد: کل شى استاجر من ص...
" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب
سوال: اس طرح کی کوئی حدیث پاک موجود ہے کہ: " حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت فاطمہ سے فرمایا ہو کہ :"اے فاطمہ !میرے مال سے جو لینا ہے لے لو،لیکن اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا۔"اگر ایسی کوئی حدیث موجود ہے توا س کا کیا مطلب ہے ؟نیز اس حدیث کی بنیاد پر اگر کوئی شخص یہ کہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو اپنی بیٹی کی بخشش بھی نہیں کروا سکتے ،تو کیا حکم ہوگا؟