
جواب: لیے مستحب یہ ہے کہ وہ خوب سمٹ کر سجدہ کریں ،یعنی بازو کروٹوں سے ملا دیں اورپیٹ ران سے اور ران پنڈلیوں سے اور پنڈلیاں زمیں سے ملا دیں ۔احادیثِ طیبہ م...
حضرت آدم علیہ الصلاۃ و السلام نے حضور ﷺ کے واسطے سے توبہ کی،اس کا حوالہ
جواب: لیے آدم نے اپنے رب سے کچھ کلمے تو اللہ نے اس کی توبہ قبول کی بیشک وہی ہے بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان۔ (القرآن، پارہ 2، سورۃ البقرۃ، آیت: 37) اس آ...
پسندیدہ چیز کو دیکھتے وقت یہ دعا پڑھی جائے
جواب: لیے ہیں جس کی نعمت سے نیکیاں (اچھی چیزیں) پایہ تکمیل کو پہنچتی ہیں۔ سنن ابن ماجہ کی حدیث مبارک میں ہے: عن عائشة قالت: كان رسول اللہ صلی اللہ علیہ و س...
مخصوص ایام میں آیت الکرسی پڑھنا
جواب: دعا میں سے کسی پر مشتمل ہوں، انہیں تلاوت کی نیت کئے بغیر، ذکر و دعا کی نیت سے پڑھ سکتی ہےاوروہ قرآنی آیات جو ذکر و ثناء و مناجات و دعا میں سے کسی پ...
افطارکی دعاکب مانگی جائے،افطارسے پہلے یابعد؟
سوال: افطار کے وقت کی دعا افطار سے پہلے پڑھنی چاہیے یا بعد میں پڑھنی چاہیے؟
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: لیے کہ اگرچہ یہ معدوم کی بیع ہے،لیکن یہ بیع استصناع ہے اور بیع استصناع خلاف قیاس استحساناً تعامل اور حاجت ناس کے سبب جائز ہے،فی زمانہ عموما فلیٹوں کی...
کیا کسی ولی کہ نام کی منت ماننا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ بزرگانِ دین کے لیے نذر ماننا کیسا ہے؟زید کہتا ہے کہ نذر، اللہ پاک کے لیے خاص ہے ، تو کیا غیر اللہ کی نذر نہیں مان سکتے ؟
نماز جنازہ کی دعا نہ آتی ہو تو اس کی جگہ کیا پڑھیں؟
سوال: عرض ہے کہ اگر کسی شخص کو نماز جنازہ میں پڑھی جانے والی بالغ و نابالغ کی دعائیں نہ آتی ہوں ، تو وہ ان دعاؤں کی جگہ کیا پڑھے؟
مخصوص ایام میں استخارہ کی دعا مانگنے کا حکم
سوال: کیا عورت مخصوص ایام میں استخارہ کی دعا یا اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام" یاخبیرُ"پڑھ سکتی ہے؟
جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے قربانی کے لیے دوبیل خریدے،ا س کی نیت یہی تھی کہ وہ خود ان کی دیکھ بھال کرے گا،لیکن فی الحال زید کی کچھ مصروفیت ایسی بن گئی ہے کہ اس کے لیے بیلوں کی دیکھ بھال کرنا کافی مشکل ہے ،اب زید عمرو کو اس طور پر بیل دینا چاہتا ہے کہ چارے وغیرہ کے مکمل اخراجات زید ادا کرے گا اور دیکھ بھال کرنے کے بدلے رقم کی بجائے عمرو کو ایک معین بیل میں سے قربانی کے لیے ایک حصہ دے دے گا۔اس طرح کرنے سے زید کو بھی فائدہ ہو جائے گاکہ اس کی مشکل دور ہو جائے گی اور عمر و کو بھی کہ اسے الگ سے کسی جگہ حصہ ڈالنے کی مشقت برداشت نہیں کرنی پڑے گی۔اب سوال یہ ہے کہ زید کا عمر و کے ساتھ اس طرح کا معاہدہ کرنا درست ہے یا نہیں ،اگر درست نہیں ،تو اس کا درست طریقہ کار کیا ہو گا،کیونکہ زید کو ان بیلوں کی دیکھ بھال کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟ نوٹ:زید صاحبِ نصاب ہے،ہر سال قربانی کے لیے بیل خریدتا ہے اور بیل خریدتے وقت اس کی نیت یہ ہوتی ہے کہ کچھ حصے خود رکھ لوں گا اور کچھ حصے فروخت کر دوں گا ۔اس سال بھی قربانی کے لیے بیل خریدتے وقت یہ نیت تھی کہ دونوں بیلوں میں سے دو دو حصے خود رکھوں گا اور پانچ پانچ حصے بیچ دوں گا۔