سرچ کریں

Displaying 391 to 400 out of 710 results

392

حج تمتع کرنے والے کا حج کی ادائیگی سے پہلے ایک سے زیادہ عمرے کرنا

جواب: ض فقہائے کرام حج تمتع کرنے والے کو ایک سے زیادہ عمرے کرنے سے منع کرتے ہیں اور علماء کے اختلاف سے حتی الامکان بچنا بہتر ہوتا ہے، اس لیے بہتریہ ہے کہ جس...

392
393

پرانے دور کے یادگاری سکوں پر زکوۃ کی تفصیل

جواب: ضا خان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں :”سال تمام پر بازار کے بھاؤسے جو قیمت ہو اس کا لحاظ ہوگا، اگر مختلف جنس سے زکوٰۃ دینا چاہیں مثلاًسونے کی زکوٰۃ میں چاندی...

393
394

مہینہ پورا ہونے پر اجرت دینا طے ہو تو ایڈوانس اجرت دینا لازم نہیں

سوال: میری کمپنی میں کئی افراد کام کرتے ہیں جنھیں میں ماہانہ سیلری دیتا ہوں اور انھیں کام پر رکھتے وقت بھی طے یہی ہوتا ہے کہ پہلے پورا مہینہ آپ کام کریں گے ، اس کے بعد سیلری ملے گی لیکن بعض ملازمین(Employees) اپنی ضرورت کے تحت مہینہ پورا ہونے سے پہلے ہی کچھ سیلری کا تقاضا کرنے لگ جاتے ہیں،بعض اوقات تو میں دے دیتا ہوں اور بعض اوقات میں نہیں دے پاتا۔ کیا نہ دینے کی صورت میں،میں گنہگار ہوں گا اور حق العبد میں گرفتار ہوں گا؟سائل :فرید خان

394
395

بیوی کا علاج کروانا کس کی ذمہ داری ہے ؟

جواب: ض کی ادائیگی پر اکتفا کیا جائے،تو ایک خوشحال ازدواجی زندگی قائم نہیں رہ سکتی ،حسن معاشرت کے طور پر ایک دوسرے کی ضروریات کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے، ...

395
396

مستحق افراد کو کھانا کھلانے سے صدقہ فطر ادا ہوجائے گا؟

جواب: ضروری ہے کہ جس چیز سے صدقہ فطر ادا کیا جائے مستحق افراد کو اس کا مالک بنایا جائے،بغیر مالک بنائے صدقہ فطر ادا نہیں ہو گا ،اور کسی کو کھانا کھلانا ...

396
397

حج و عمرہ پر جاتے ہوئے رشتہ داروں سے معافی مانگنا

سوال: کیا حج یا عمرہ پہ جانے سے پہلے رشتہ داروں وغیرہ سے معافی مانگنا ضروری ہے؟

397
398

فرض ہونے سے پہلے حج کرنا، پھر مالدار ہونے پر شرعی حکم کیا ہے؟

سوال: کسی عاقل بالغ آزاد شخص نے حج فرض ہونے سے قبل حج ادا کیا پھر کچھ عرصہ گزرنے کے بعد اس پر حج فرض ہو گیا، تو کیا وہ دوبارہ حج ادا کرے گا؟ یا وہ پہلا حج کافی ہے؟

398
399

مہر کی ادائیگی سے پہلے بیوی کا انتقال ہوگیا تو مہر کا حکم

جواب: ضی سے اپناحصہ معاف کرناچاہے تو کرسکتا ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے” مہر جبکہ کل یا بعض ذمہ شوہر واجب الاد ہو اور عورت بے ابرا و معافی معتبر شرعی مر جائے...

399
400

کئی طوافوں کے بعد آخر میں سب کی نمازِ طواف پڑھنا کیسا؟

جواب: ض، واجب، سنت یا نفل ہو، البتہ طواف کے فوراً بعد نمازِ طواف پڑھنا واجب نہیں، لیکن سنت یہ ہے کہ مکروہ وقت نہ ہو (یعنی جس وقت میں نفل نماز پڑھنا جائز ہو)...

400