
کیا آئندہ گناہ کرنے کی نیت سے بھی بندہ گنہگار ہوجاتاہے؟
تاریخ: 03محرم الحرام 1438 ھ/05اکتوبر 2016 ء
130 کلو میٹر سفر کے دوران میرے اپنے شہر سے بھی گزر ہوگا کیامیں اس دوران نماز قصر کروں گا؟
تاریخ: 08محرم الحرام 1438 ھ/10اکتوبر 2016 ء
بالغہ بیٹی کا شفقت سے بوسہ لیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے اپنی بالغہ بیٹی کادوسروں کی موجودگی میں رخسارپربوسہ لیا،کیازیدکی بیوی اس پرحرام ہوگئی جبکہ زیدکاحلفیہ بیان ہے کہ میں نے شفقت سے بوسہ لیاتھانہ کہ نعوذباللہ بری نیت سے لیاتھا۔جوحکم شرع ہوواضح فرمائیں ۔
کیادوہاتھ سے مصافحہ کرناسنت ہے؟
تاریخ: 28محرم الحرام1438ھ30اکتوبر2016ء
جواب: حرام اورگناہ کبیرہ ہے اورجوپیراپنے مریدوں سے سجدہ تحیت کرواتاہےوہ سخت فاسق وفاجراورگنہگارہے،اس کی بیعت جائزنہیں اوراس کے پیچھے نمازپڑھناناجائز،گناہ او...
عمامہ میں کتنے شملے چھوڑناسنت ہے؟
تاریخ: 13محرم الحرام 1438 ھ/15اکتوبر 2016 ء
کیا مالِ تجارت پرزکوٰۃ واجب ہوتی ہے؟
تاریخ: 01محرم الحرام1438ھ03اکتوبر2016ء
ثناکی جگہ التحیات پڑھ لیں تو کیا حکم ہے؟
تاریخ: 06محرم الحرام1438ھ08اکتوبر2016ء
دفنانے کے بعد قبر پر پانی چھڑکنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت کودفنانے کے بعداس کی قبرپرپانی چھڑکاجاتاہے کیایہ ایساکرناجائزہے یانہیں؟ سائل:محمدحمزہ(فیصل آباد)