
حضور علیہ الصلاۃ و السلام کے دادا جان کا نام
جواب: وجہ میں اختلاف ہے: کچھ کا کہنا ہے کہ وہ پیدا ہوئے تو ان کے سر میں سفید بال تھا، جو ان کی زلف میں واضح نظر آتا تھا۔ دوسروں کا کہنا ہے کہ ان کے والد (ہا...
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: وجہ یہ بھی ہے کہ ادویات کا ایکسپائرہوجاناایک عیب ہے،کیونکہ عیب ہر اس چیز کوکہتے ہیں کہ جس کے باعث تاجروں کی نظر میں شے کی قیمت کم ہوجائےاورجب ادویات ا...
زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟
صف کے ایک کنارے کو گرمی کی وجہ سے خالی چھوڑ دینے کا حکم
سوال: ایک مسجد کا نیچے والا فلور مکمل بھر جانے کی وجہ سے نمازی فرسٹ فلور پر چلے جاتے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ نیچے کے فلور میں ایک صف میں 50 نمازی کھڑے ہوتے ہیں جب کہ اوپر والے فلور میں ایک طرف ٹھنڈ ہے اور ایک طرف تھوڑی گرمی، جس کی وجہ سے لوگ ٹھنڈ والی جگہ پر ہی بیٹھ جاتے ہیں، یوں صرف تیس لوگ ہی صف میں کھڑے ہوتے ہیں اور پھر اس کے پیچھے صف بنا لیتے ہیں، یوں ساری تیس تیس افراد کی صفیں بنتی ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا اس صورت میں قطع صف لازم آئے گا؟
پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟
سوال: میں ایک سرکاری ملازم ہوں، پہلے میرا کرنٹ اکاؤنٹ تھا، جس میں میری تنخواہ آتی تھی، پھر کسی وجہ سے وہ اکاؤنٹ ختم کر اکےمیں نےPLS اکاؤنٹ کھلوایا اور اس سے اصل رقم پر نفع ملتا رہا ،جوابھی تک اکاؤنٹ میں ہی موجود ہے،میں نے استعمال نہیں کیا ۔ پوچھنا یہ ہےکہ اس نفع کے متعلق شرعا کیا حکم ہے ؟اس نفع کاکیا کروں؟
عذر کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکنے پر روزے کا ثواب
سوال: کسی کی نیت تھی کہ کل عاشورا کا روزہ رکھوں گی لیکن اس کو رات ہی میں حیض آگیا اور وہ اس مجبوری کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکی تو کیا اس کو ثواب ملے گا؟
جو شخص مجبوری کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے کیا وہ بھی صدقہ فطر دے گا؟
سوال: جو عذر کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے کیا وہ بھی صدقہ فطر دے گا؟
تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟
جواب: وجہ سے ” لَا “پر انگلی اٹھا کر ” اِلَّا “پر رکھنے کا حکم ہے کہ” لَا “پر انگلی اٹھانے سے غیر خدا کی نفی اور ” اِلَّا “پر رکھنے سے اس کی وحدانیت کے ا...
احرام کی حالت میں ناریل کا تیل لگانا جائز ہے یا نہیں اور اس کی وجہ کیا ہے؟
سوال: رفیق المعتمرین میں یہ بات درج ہے کہ محرم ناریل کا تیل استعمال کر سکتا ہے جبکہ ناریل کے تیل میں تو خوشبو بھی ہوتی ہے، تو اس حوالے سے وضاحت فرما دیں کہ ناریل کے تیل کی اجازت کس وجہ سے ہے؟