
بیوہ کیلئے میکے میں عدت گزارنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی میت کو اس کے آبائی گاؤں لے جایا گیا جو کہ اس کے گھر سے تقریباً 20 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے اور وہیں زید کا سسرال بھی ہے ، تو زید کی بیوہ بھی دورانِ عدت میت کے ساتھ ہی چلی گئی ، اب زید کی بیوہ اپنی بقیہ عدت میکے میں ہی پوری کرنا چاہتی ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی بیوہ میکے میں اپنی عدت پوری کرسکتی ہے؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں۔ یاد رہے کہ وقتِ انتقال شوہر کا ایک ہی مکان تھا جہاں وہ گھر والوں کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔ البتہ آبائی گاؤں میں بھی اس کا ایک مکان تھا جسے اس نے پندرہ سال پہلے فروخت کردیا تھا۔
بچے کے کان میں اذان دینے کے فوائد
جواب: میت کو دفن کرنے کے بعد، جن کی سَرکشی کے وقت یا کسی پر جن سوار ہو اس وقت، جنگل میں راستہ بھول جائے اور کوئی بتانے والا نہ ہو اس وقت اور وباکےزمانے میں ...
صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟
جواب: دینے سے زیادہ بہتر ہے اور وتر میں دعائے قنوت پڑھے اور تشہد کی بقدر تیسری رکعت میں قعدہ بھی کرے پھر چوتھی رکعت بھی ملائے تو اگر یہ وتر ہوئی تو وہ ادا ہ...
حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟
جواب: احکام‘‘میں ہے:”جہاں دَم کا حکم ہے وہ جُرم اگر بیماری یا سخت گرمی یا شدید سردی یا زخم یا پھوڑے یا جوؤں کی سخت ایذا کے باعث ہوگا،تو اسے جرم غیر اختیاری ...
تعزیت کیلئے آنے والے افراد کا دعا کرنا
جواب: میت کو دفنانے کے بعد لوگوں کا تعزیت کیلئے آ نامسنون عمل ہے اس موقع پر تلاوت یا دعا کرنابھی جائزہے اس میں شرعا کوئی ممانعت نہیں دراصل یہ ایصال ثواب ...
کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: میت امام کے قریب ہو گی، پھروہ جو فضیلت میں اس کے بعد ہو، لہذا مرد کی میت امام کے قریب ،پھر نابالغ بچہ، پھر خنثیٰ،پھر بالغہ عورت، پھر نابالغہ بچی ہو گی...
کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟
جواب: احکام " میں ہے:”اور عرف شاہد ہے کہ فی زمانہ مطبوعہ کتابوں میں اس جیسا کوئی فرق نہیں ہوتا، لہٰذا آج کے اس زمانہ میں کتاب مثلی ہے، بلکہ اگرغور کیا جائے،...
بیسی جمع کروانے والے کا انتقال ہوجائے تو رقم واپس کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص نے دو کمیٹیاں ڈالی ہوئی تھیں۔ دوکمیٹیوں میں سے ایک کمیٹی کی رقم یعنی 8لاکھ روپے اس کو مل گئی تھی اور ٹوٹل وہ0 1 لاکھ 50 ہزار روپے دونوں کمیٹیوں کی رقم بھر چکا ہے ۔ اب اس کا انتقال ہوگیا جس کی وجہ سے مزید کمیٹیاں وہ جمع نہیں کروائے گا اور اس کی دوسری کمیٹی تقریباً 7 ماہ بعد کھلے گی۔ سوال یہ ہے کہ جوڈھائی لاکھ روپے میت نے اضافی جمع کروائے تھے کیا وہ ورثاء کو فوراً دینا لازم ہے ؟