
طواف کے نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: امام اعظم رحمہ اللہ کے نزدیک جائز ہے اور یہ استحسان ہے ۔ (الھدایۃ ، کتاب الصلوۃ، جلد1،صفحہ156، مطبوعہ لاھور) اسی لیے منت کے نوافل میں قیام از خ...
قربانی واجب ہونے کا نصاب اور مقررہ مالیت
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمدرضاخان علیہ رحمۃالرحمٰن(متوفی1340ھ)فرماتے ہیں: ”قربانی واجب ہونے کے لیے صرف اتنا ضرور ہے کہ وہ ایام قربانی میں اپنی تمام اص...
نماز کا وقت تنگ ہو تو غسل کئے بغیر نماز پڑھنا
سوال: کسی پرغسل واجب ہو لیکن اس وقت میں وہ غسل نہ کر پائے اور نماز کا وقت ہو جائے تو کیا غسل کیے بغیر نماز پڑھی جا سکتی ہے ؟
نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟
جواب: امام کمال الدین ابنِ ھُمَّام رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ لکھتےہیں:”ثم يأتي المقام فيصلي عنده ركعتين أو حيث تيسر من المسجد و هي واجبة عندنا“(طواف ...
نماز میں قراءت کے دوران یا سجدہ میں سر ہِل جائے تو نماز کا حکم؟
سوال: کبھی کبھار نماز میں ایسا ہوتا ہے کہ سجدے میں سر دو تین بار ہل جاتا ہے تو کیا ایسی صورت میں نماز مکروہ تحریمی ہوگی اور اسی طرح کسی کو دیکھا ہے کہ نماز میں تلاوت کرتے وقت سر ہل رہا ہوتا ہے تو اس صورت میں بھی کیا حکم ہوگا؟
مردکے لیےقعدے میں بیٹھنے کاسنت طریقہ
سوال: نماز کے اندر مردحضرات قعدے میں بیٹھتے ہیں تو کیا اس حالت میں پاؤں کی انگلیاں زمین پر لگانا فرض ہے یا واجب؟ اور اگر کوئی مرددونوں پاؤں کے پنجوں کو پیچھے کی طرف پھیلادیتا ہے ،تو کیا اس سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
فرضوں میں ایک ہی سورت کا تکرار مکروہ کیوں ہے؟
جواب: امام صاحب ظہر کی پہلی دو رکعتوں میں طویل قراءت، باقی دو رکعتوں میں ہلکی قراءت اور عصر میں کچھ مختصر قراءت کرتے تھے، مغرب میں قصارِ مفصل، عشاء میں اوسا...
جواب: امام و مقتدی جب مسجد میں موجود ہوں تو اس صورت میں امام و مقتدی سب حَیَّ عَلَی الْفَلَاح پر کھڑے ہوں اور حَیَّ عَلَی الْفَلَاح پر کھڑا ہونا سنّت مستحب...
نماز میں تحریر دیکھ کر سمجھنے سے نماز کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ ایک دن میں اپنےکمرے میں نمازپڑھ رہاتھا ،قیام میں دورانِ قراءت سامنے والی دیوار پرلکھی ہوئی ایک تحریر پر میری نظر پڑی،تحریر واضح نہیں تھی۔میں نے قراءت کرتے ہوئے اس تحریر کوسمجھنے کےارادےسے کچھ دیر بغور دیکھا، تو وہ سمجھ آگئی ۔ لیکن اس دورا ن میں قراءت کرتارہا ،زبان سے اس تحریر کو نہیں پڑھااورنماز مکمل کرلی۔کیا اس طرح نماز میں تحریرکو بغور دیکھ کرسمجھنے سے میری نما زفاسد ہوگئی؟