سرچ کریں

Displaying 411 to 420 out of 1179 results

411

شرعی فقیر کے گھر کا رینٹ زکوۃ کی نیت سے ادا کرنا

سوال: اگر کسی رشتہ دار کا ماہانہ رینٹ زکوۃ کی نیت سے مالک مکان کو دیں تو کیا زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟ ترکیب یہ ہے کہ گھر کے افراد ایک شخص کو زکوۃ جمع کرادیتے ہیں اور وہ ڈائریکٹ ہی مذکورہ رشتہ دار کا رینٹ آن لائن مالک مکان کو ادا کردیتا ہے یعنی رشتہ دار کے ہاتھ میں زکوۃ کی رقم نہیں دیتا ،اس کی وجہ یہ ہے کہ مذکورہ رشتہ دار سے غالب گمان ہے کہ وہ زکوۃ کی رقم کہیں اور خرچ کردے گا اور رینٹ کی رقم اس کے پاس نہیں بچے گی اور اگر کرایہ نہیں ادا کرے گا تو مالک مکان اسے گھر سے نکا ل دے گا ،تو شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا یوں زکوۃ اد اہوجائے گی ؟

411
412

قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟

جواب: رقم بطورِ قرض دیتا ہے اور وہ اس وجہ سے اس سے مارکیٹ ریٹ سے سستی گندم لیتا ہے،تو شرعاً ایسا کرنا کیسا ہے؟‘‘ تو آپ عَلَیْہِ الرَّحْمَۃ نے جواباً ارشاد ...

412
413

گاؤں کی واٹر سپلائی پر زکوٰۃ کی رقم خرچ کرنے کا حکم

سوال: ہمارے گاؤں میں واٹر سپلائی کی موٹر خراب ہے، جس پر سات آٹھ لاکھ کا خرچہ آئے گا، میرے پاس زکوۃ کی رقم جمع ہے، کیا وہاں خرچ کرسکتا ہوں؟

413
415

قربانی کے گوشت سے کھانا بنا کر پیسے کمانا کیسا؟

جواب: رقم کے عوض آگے کرایہ پر دے دیا تو یہ جائز نہیں، حاصل ہونے والے نفع کو صدقہ کرنا لازم ہے کہ یہ نفع اس کے حق میں مالِ خبیث ہے۔ قربانی کے اجزاء میں ...

415
417

بیعانہ ضبط کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عام طور پر رائج ہے کہ جب ایک شخص کسی سے کوئی مال خریدتا ہےتو وہ بیچنے والے کو کچھ رقم بیعانہ دیتاہے پھر کسی وجہ سے وہ دونوں آپس میں بیع ختم کردیتے ہیں تو بیچنے والا بیعانہ کی رقم ضبط کرلیتا ہے خریدار کو واپس نہیں کر تااس کا ایسا کرنا کیساہے ؟

417
418

بیوی اور بچوں کے خرچے کے متعلق تفصیل

جواب: رقم میں نہیں ہوسکتا کہ چیزوں کے بھاؤ میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے ۔ اور بچوں کے نان و نفقے کے متعلق تفصیل یہ ہے کہ اگر نابالغ بچوں کی ملکیت میں اپن...

418
419

قرض پر ضامن بننے کی اجرت لینا کیسا ؟

سوال: ايك شخص كو پیسوں کی ضرورت تھی ، لیکن اسے کہیں سے قرض مل نہیں رہا تھا؛ میرے ایک جاننےوالے سے بات ہوئی ہے ، تو وہ میری ضمانت پر قرض دے گا کہ اگر مقروض نے پیسے نہیں دیے تو پھر قرض خواہ کو میں رقم ادا کروں گا ۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس قرض لینے والے شخص کی طرف سے ضمانت دوں گا تو کیا اس ضمانت دینے پر میں مقروض سے اجرت لے سکتا ہوں کہ میری ضمانت پر اسے قرض مل رہا ہے ، اس پر کچھ اجرت طے کر کے لوں، کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہے ؟سائل: سجاد علی (صدر ، کراچی )

419
420

لاٹری کھیلنے کا حکم

جواب: رقم کو خطرے پر پیش کیا جاتا ہے کہ یا تو لاٹری جیت کر اپنی خرچ ہونے والی رقم سے زیادہ رقم وصول کرلی جاتی ہے اور یوں دوسرے کا مال بھی جیتنے والے کے...

420