
بادلوں میں گرج چمک پیدا ہونے کا سبب
جواب: اپنی جگہ ہیں لیکن یہاں یہ بیان کرنا زیادہ اہم ہے کہ ہماری شریعت مطہرہ اس بارے میں کیا تعلیم دیتی ہے اور اس وقت کیا کرنا چاہئے۔ احادیث میں آیا ہے کہ ای...
گود لئے ہوئے بچے کوعورت کی بھابھی دودھ پلادے، تو رضاعت ثابت ہوگی؟
سوال: بہن نے اپنے بھائی کو اپنا بیٹا گود دیا ہے، جس کی عمر ابھی تین ماہ ہے،تو بھائی کی بیوی اگر اپنی بھابھی سے اس بچہ کو دودھ پلوا دیں، تو بھائی کی بیوی سے اس بچے کا رضاعت کا رشتہ ثابت ہو جائےگا؟
مسجد میں عورتوں کی محفل کی وجہ سے اذان و جماعت نہ کرنا
سوال: ہمارےگاؤں کی جامع مسجدمیں عورتوں کی محفل ایصال ثواب ہوتی ہے،جو 9سے3بجےتک ہوتی ہے،اس دن ظہرکی اذان اورجماعت اس مسجد میں نہیں ہوتی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ سب کرنا کیسا ہے؟
بیمار شخص کے لیے روزوں کا فدیہ دینا جائز ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک خاتون کی عمر 63 سال ہے اور وہ درج ذیل چار بیماریوں میں مبتلا ہیں: کینسر، بلڈپریشر، شوگر، ہارٹ اٹیک۔ ان بیماریوں کے سبب اس کے بیس روزے قضا ہوگئے، ڈاکٹر نےان کوفی الحال روزہ رکھنے سے منع کیا ہے، تو سوال یہ ہے کہ ان سابقہ روزوں کی قضا ہی ضروری ہے یا اس کا فدیہ بھی دیا جاسکتا ہے؟ نیز ابھی چنددن کے بعد رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے والا ہے تو کیا اس رمضان المبارک کے روزوں کا فدیہ بھی دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ نیز چند سال پہلے کینسر کے آپریشن کے دوران بے ہوشی کی کیفیت میں چار نمازیں قضا ہوئیں اور دو دن کی نمازوں کے وقت بے ہوشی نہیں تھی، صرف بیماری کے سبب قضا ہوئیں، اب ڈاکٹر نے کھڑے ہوکر نماز پڑھنے سے منع کیا ہے، تو دیگر دودن کی نمازوں کی طرح بے ہوشی کی حالت میں رہ جانے والی نمازوں کی بھی قضا کرنی ہوگی یا وہ معاف ہیں اور اب قضا کس طرح پڑھی جائے۔ فی الحال طبیعت بہتر ہے، بیٹھ کر رکوع وسجود کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہیں لیکن کبھی کبھار اشارے سے بھی نماز پڑھ لیتی ہیں؟ نوٹ: سائل کی وضاحت کے مطا بق مریض شیخ فانی نہیں ہے یعنی فی الحال بیماری کی وجہ سے روزہ رکھنے کی طاقت نہیں، لیکن کچھ عرصہ میں امید ہے کہ وہ صحت یاب ہوجائیں گی۔
نابالغہ بچی کو پردے کا حکم کب دیا جائےگا؟
سوال: والدہ اپنی نا بالغہ بچی کو پردے کا حکم کب دے گی ؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کون سی خوشبو استعمال فرمایا کرتے تھے؟
جواب: اپنی خوشبو کو بڑھانے کے لیے اضافی خوشبو استعمال فرمایا کرتے تھے۔(شرح مسلم للنووی، کتاب الفضائل، باب طیب ریحہ،ج15،ص85، دار إحياء التراث العربي ،بيروت)...
شوہر ناراض ہو تو بیوی کی عبادات قبول ہوگی یا نہیں؟
جواب: اپنی جانب سے ہے تو ایسی صورت میں ہندہ پر کوئی الزام نہیں ، اور اس صورت میں اس کے لیے عبادت قبول نہ ہونے کی وعید بھی نہیں،بلکہ شوہر پر لازم ہے کہ بلا ...
بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے رکوع کرنے کا درست طریقہ
جواب: اپنی پیشانی کو دونوں گھٹنوں کی سیدھ میں لے آئے،تاکہ رکوع کی ادائیگی حاصل ہو جائے۔(علامہ شامی عَلَیْہِ الرَّحْمَۃ فرماتے ہیں ) میں کہتا ہوں : شاید یہ ...
موتیوں والا بریسلٹ نظر بد سے حفاظت کے لئے بچے کو پہنانا
جواب: عمر خيطا"ترجمہ: ایوب نے ہمیں بیان کیا ہے کہ انہوں نے عبیداللہ بن عبداللہ بن عمر رحمۃ اللہ تعالی علیہ(حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پوتے) کے بازو پر دھاگہ (...
عربی خطبہ سننا فرض یا واجب ہے؟ کسی اور زبان میں خطبہ دہنا کیسا؟
جواب: تمام حاضرین پر سننا اور چپ رہنا فرض ہے، البتہ اگر کوئی خطبہ میں پہنچ ہی نہ سکا عین نماز کے وقت آیا اور نماز ادا کر لی، تو نماز ادا ہو جائے گی کہ نماز...