
نبی کریم کونسا عمامہ شریف پینتے اور عمامہ کی لمبائی کیا تھی؟
جواب: وفات دس کپڑے چھوڑے جن میں پیلی ٹوپیاں بھی تھیں۔(امتاع الاسماع ،ج07،ص10،دار الكتب العلمية، بيروت) ٹوپی شریف کی کیفیت کے متعلق، ابو الشیخ اصبہانی حض...
جواب: شوہر کے علاوہ چاہے مرد ہو یا عورت اگرچہ مرد عورت کا محرم ہو ، عورت کا الٹرا ساؤنڈ کرے تو جائز نہیں ہے ، کیونکہ اس طرح بلا ضرورت عورت کا غیر کے سامنے س...
بیوہ کیلئے میکے میں عدت گزارنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی میت کو اس کے آبائی گاؤں لے جایا گیا جو کہ اس کے گھر سے تقریباً 20 کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے اور وہیں زید کا سسرال بھی ہے ، تو زید کی بیوہ بھی دورانِ عدت میت کے ساتھ ہی چلی گئی ، اب زید کی بیوہ اپنی بقیہ عدت میکے میں ہی پوری کرنا چاہتی ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی بیوہ میکے میں اپنی عدت پوری کرسکتی ہے؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں۔ یاد رہے کہ وقتِ انتقال شوہر کا ایک ہی مکان تھا جہاں وہ گھر والوں کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔ البتہ آبائی گاؤں میں بھی اس کا ایک مکان تھا جسے اس نے پندرہ سال پہلے فروخت کردیا تھا۔
عورت کا بغیر محرم 40 کلو میٹر کی مسافت پر جانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت 35 سے 40 کلو میڑ کی مسافت پر کسی کام کی غرض سے بغیر محرم یا شوہر کے جاسکتی ہے؟
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
جواب: وفات: 1340ھ/ 1921ء) سے سوال ہوا کہ نفل نماز بیٹھ کر ادا کریں،تو رکوع کس طرح ادا کریں؟ تو آپ رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے جواب دیا: بیٹھ کر نما ز...
شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟
جواب: وفات کے وقت زندہ ہو ، وہ وارث بنتا ہے، چنانچہ وراثت کی شرائط کے متعلق رد المحتار میں ہے :”و شروطہ ثلاثۃ۔۔۔ و وجود وارثہ عند موتہ حیا الخ“ ترجمہ: وراثت...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے دو شادیاں کی تھیں ، دونوں بیویوں کو اس نے الگ الگ گھرلے کے دیا ہوا تھا ، دونوں بیویاں اپنے بچّوں کے ساتھ اسی الگ الگ گھرمیں ہی رہتی تھیں ، البتہ شوہر دوسری بیوی کے پاس رہتا تھا۔ اب شوہرکا انتقال ہوگیا ہے تو پہلی بیوی چاہتی ہے کہ چونکہ میرا شوہر دوسری بیوی کے پاس رہتا تھا لہٰذا دوسری بیوی کے گھرجاکرعدت گزارے ، کیا اس کی اجازت ہوگی یا نہیں؟ دونوں کا گھرزیادہ دور نہیں ہے ، اور کوئی جھگڑا بھی نہیں ہے ، دوسری بیوی بھی اس بات پر راضی ہے کہ پہلی بیوی اس کے گھرمیں آ کرعدت گزارے۔
شادی کے بعد میکا وطنِ اصلی رہتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عورت حیدر آباد کی رہنے والی ہے ، اس کی شادی کراچی میں ہوئی ہے اور حیدر آباد سے مستقل طور پر رہائش ختم کر کے شوہر کے ساتھ کراچی میں رہنے لگ گئی ہے۔ جب وہ عورت چار پانچ دن کے لئے اپنے میکے (حیدر آباد) جائے گی ، تو وہاں نماز مکمل پڑھے گی یا قصر کرے گی؟
شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟
جواب: وفات: 1088 ھ/ 1677 ء) لکھتےہیں:” و لا يشترط سفر كل يوم إلى الليل“ ترجمہ : اور ہر دن رات میں سفر کرنا، شرط نہیں ہے۔ مذکورہ بالا عبارت کے تحت ردالم...
جواب: وفات: 1174ھ) اپنی کتاب" فاكهة البستان" میں لکھتے ہیں : ”وذكر في بیان الأحکام: نشاید خوردن پشتِ مازہ کہ جائے گاہ مني است، كذا في كنز العباد. وهو نخ...