
نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟
سوال: زیدصاحبِ نصاب ہے اوراس کی زکوۃ کا سال یکم رجب سے شروع ہوتا ہے اور اس کے پاس 10 لاکھ روپے ہیں۔ شوال میں زید 12 لاکھ کے ادھار پر گاڑی خرید لیتا ہے یعنی جتنی اس کے پاس رقم ہے، اس سے زیادہ اس پر قرض آجاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا زید کا پہلے سے جو زکوۃ کا سال چل رہا ہے، وہ جاری رہے گا یا وہ اس قرض کی وجہ سے ختم ہوگیا؟اور اب زید پر زکوۃ کب فرض ہوگی؟
عبید نام کا معنی اورمحمد عبید نام رکھنا کیسا؟
سوال: جب کسی کا بچہ بیمار رہتا ہو تو یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ اس کا نام بھاری ہے نام بدل دیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟ جیسے کسی کا نام محمد عبید ہو اور وہ بیمار رہتا ہو۔
کون سے علماء انبیا علیہم الصلوۃ و السلام کے وارث ہیں ؟
جواب: وہ خود بھی گمراہ اور دوسروں کو گمراہ کرنے والا ہے ، ایسا شخص نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وارث نہیں ،بلکہ شیطان کا نائب ہوتا ہے ۔ مذکورہ حدی...
قربانی کرنے کے بعد گوشت میں کیڑے پڑے ہوئے ملے تو قربانی کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے قربانی کا جانور لیا تھا، جو صحت مند تھا اور دو سال کا مکمل تھا، لیکن جب اس کی قربانی کی گئی تو اندر سے تقریباً گوشت میں کیڑے پڑے ہوئے تھےاور وہ گوشت قابل استعمال نہ رہا تھا۔ اس صورت میں قربانی ہوگئی یا ہمیں دوبارہ قربانی کرنا تھی؟
زنا یا ریپ کیسِز کے اصل ذمہ دار کون؟ - دار الافتاء اہلسنت
جواب: وہ کسی کی بیوی ہو،ماں ہو یا بیٹی ہو وہ معاذ اللہ بدکاری کروائے ، تو اس پر ان کو اعتراض نہیں۔یعنی ان کے اخلاقیات بھی عجیب و غریب ہیں۔نیز جب معاشرے میں...
جواب: وہ معتمد و مختار قول کے مطابق کم گوشت والے سے مطلقا افضل ہے ،چاہے کم گوشت والا قیمت اور اطیب ہونے میں زیادہ ہو۔جیسے اونٹ گائے سے افضل ہے۔گائے بکری،می...
رقم کم زیادہ ہو اور نفع نقصان برابر ہو تو ایسی شرکت کا حکم
سوال: ہم دو افراد سبزی کے کام میں شرکت کرنا چاہ رہے ہیں، دونوں رقم ملائیں گے ایک پارٹنر 30 فیصد اور دوسرا 70 فیصد اور جو پارٹنر 30 فیصد رقم ملائے گا وہی سارا کام کرے گا ۔ ہم چاہ رہے ہیں کہ نفع و نقصان برابربرابر رکھیں، کیا ہمارا اس طرح کرنا درست ہے ؟
کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم
سوال: دیہاتوں میں جیٹھ اور ہاڑ کے مہینوں میں کبوتر بازی کے مقابلے ہوتے ہیں۔ کبوتر باز پورا سال مخصوص نسل کے کبوتروں کو تیار کرتے ہیں۔ انہیں زعفران، کشمش، بادام، چاندی کے ورق اور دیسی کشتہ جات کھلاتے ہیں۔ پھر بالخصوص اڑاتے وقت انہیں خاص انجیکشن بھی لگاتے ہیں۔ صبح پانچ چھ بجے اڑاتے اور پھر اترنے نہیں دیتے۔ جو سب سے آخر میں اترے، وہی جیتتا ہے اور آخری اترنے والا عموماً شام پانچ چھ بجے اترتا ہے، یعنی اسے بارہ گھنٹے مسلسل اڑایا جاتا ہے۔ اسی طرح لوگ ان کبوتروں پر کافی زیادہ رقم بھی لگاتے ہیں، یعنی جیتے کبوتر پر رقم لگانے والا بقیہ کبوتروں پر لگی ہوئی رقم کا مالک سمجھا جاتا ہے۔اس تمام تفصیل کی روشنی میں اس مقابلے اور اس پر لگنے والی رقم کے متعلق حکم شرعی بیان فرما دیں۔
جواب: وہ جگہ جہاں یہ جماعت قائم ہے اگر شہر یا گاؤں ہے یعنی رہائشی علاقہ ہے تو ظاہریہی ہے کہ امام مقیم ہو گا ، اس لیے اسے مقیم سمجھتے ہوئے مسافر مقتدی اپنی ن...
جواب: وہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،آپ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:”لو كنت آمر أحدا أن يسجد لأحد لأمرت المرأة أن تسجد لزوجه...