سرچ کریں

Displaying 4241 to 4246 out of 4246 results

4241

دس سال بعد قرض واپس کرنے میں ڈیفرنس لینے کا حکم

سوال: زید نے بکر کو بیس سال پہلے دس ہزار روپے قرضہ دیا ، اب بکر نے آج کی تاریخ میں یہ دس ہزار واپس کیے۔ اب زید کہتا ہے کے ان دس ہزار کی آج کیا حیثیت بلکہ اس دور میں جو دس ہزار کی اہمیت تھی مجھے اس کے برابر پیسے واپس کیے جائیں۔ مثال کے طور پر اُس دور میں دس ہزار پچاس ڈالر کے برابر تھے اور آج پچاس ڈالر بیس ہزار کے ہیں تو 20 ہزار واپس کیے جائیں۔ اس صورت میں زید کا زیادہ پیسے لینا سود ہوگا یا نہیں؟ جواب سے نوازیں تاکہ سامنے والے کو مطمئن کیا جاسکے۔

4241
4242

کیا نماز میں زیر زبر کی غلطی سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نماز میں غلطی سے قعدہ میں دعائے ماثورہ پڑھتے ہوئے’’مُقِیمَ الصَّلوةِ‘‘ کی جگہ ’’مُقِیمَ الصَّلوةَ‘‘ یعنی تاء پر زیر کے بجائے زبر پڑھتی تھی۔ پھر مجھے معلوم ہوا کہ میں یہ درست نہیں پڑھتی۔ اب کیا اس سے معنی فاسد ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟

4242
4243

منت کا درود پاک کام کرتے ہوئے پڑھنے کا حکم

سوال: میں نے درودِ پاک پڑھنے کی مانی تھی، جب میں منت والا درود پاک پڑھتی ہوں ، تو دھیان بٹ جاتا ہے یا درود پاک پڑھتے پڑھتے کوئی کام بھی ساتھ کر رہی ہوتی ہوں، ایسی صورت میں درود پاک پڑھنے سے منت پوری ہوگی یا نہیں؟

4243
4244

صاحب ترتیب نے فجر نہیں پڑھی اور عید کی نماز پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟

جواب: ہیں؟تو آپ رحمۃ اللہ علیہ نے جواباً ارشاد فرمایا: ”عید کی نماز تو مطلقًا ہوجائے گی (خواہ وہ شخص صاحبِ ترتیب ہو یا نہ ہو)اور جمعہ کی بھی اگر صاحب ترتیب ...

4244
4245

جبریلِ امین کا 24ہزار بار نبی کریم کی بارگاہ میں حاضر ہونا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے سنا ہے کہ حضرت جبرائیل امین علیہ السّلام، رسول پاک صلَّی اللہ علیہ و اٰلہٖ و سلَّم کی بارگاہِ اقدس میں چوبیس ہزار مرتبہ حاضر ہوئے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ بات درست ہے یا نہیں؟

4245
4246

کوئی عورت کفریہ جملہ بول دے ،تو اس کے نکاح کا حکم؟

جواب: ہیں؟ جواب: مرتدہ عورت نکاح سے نہیں نکلتی۔ چنانچہ میرے آقا اعلیٰ حضرت، امام اہلسنّت، مولیٰنا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن کی بارگاہ میں کچھ...

4246