
روزے مسلسل رکھنے کی منت مان کر انہیں الگ الگ رکھنا؟
سوال: میں نے اپنے والد صاحب کی صحت یابی کے لئے مسلسل گیارہ روزے رکھنے کی منت مانی تھی،اِس وقت الحمد للہ میرے والد صاحب صحت یاب ہو چکے ہیں،اب میں ان منت مانے ہوئے روزوں کو الگ الگ دنوں میں رکھنا چاہتا ہوں،کیا میرے لئے ایسا کرنا جائز ہے؟
روزے کے کفارے کا کھانا مدرسے میں دینا؟
سوال: روزے کے کَفّارے میں اگر کھانا کھلایا جائے،توکیا وہ کھانا 60 شرعی فقیروں کو کھلانا لازمی ہے یا کسی سنی مدرسے میں بھی دے سکتے ہیں ؟
عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟
تاریخ: 07 ربیع الاول1446ھ/12ستمبر 2024ء
کاروبار کے لیے پیسے دیے، تو نفع و نقصان کس طرح رکھنا ہوگا؟
تاریخ: 04 ربیع الثانی 1446 ھ / 08 اکتوبر 2024 ء
روزے کی حالت میں ایلوویرا جیل(Aloe Vera Gel) لگانے کا حکم
سوال: ایک ایلوویرا جَیل (Aloe Vera Gel) ہوتی ہے ،جو سر اور چہرے پر لگائی جاتی ہے ،بسا اوقات اس کی کڑواہٹ حلق میں محسوس ہوتی ہے، تو پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس سے روزے پر کوئی اثر پڑے گا ؟
کھانے کی خوشبو سونگھ لی، تو روزے کا حکم؟
سوال: اگر روزے کی حالت میں گرم کھانا جس کا دھواں بھی نکل رہا ہو اس کے قریب منہ لے جا کر اس کی خوشبو سونگھ لی، تو روزے کا کیا حکم ہو گا؟
چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟
تاریخ: 06 ربیع الثانی 1446 ھ / 10 اکتوبر 2024 ء
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
تاریخ: 12 ربیع الثانی1446 ھ/ 16 اکتوبر 2024ء
التحیات کے علاوہ اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت پر انگلی اٹھانا کیسا؟
تاریخ: 06 ربیع الثانی 1446ھ/ 10 اکتوبر 2024ء