سرچ کریں

Displaying 421 to 430 out of 4572 results

421

جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو، اس کے لیے تشہد میں انگلی سے اشارے کا کیا حکم ہے؟

جواب: شریف میں ہے۔(حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح، کتاب الصلوٰۃ، فصل فی بیان سننھا، صفحہ 269، بیروت) نور الایضاح کی عبارت (و الاشارۃ فی الصحیح بالمسبحۃ...

421
422

اگر مسبوق نے امام کے پیچھے ثنا پڑھ لی تو کیا امام کے سلام کے بعد دوبارہ پڑھے گا؟

جواب: حکم شرعی یہ ہے کہ مسبوق اگر جہری نمازکی اس رکعت میں شامل ہو جس میں امام جہر یعنی بلند آواز سے قراءت کررہا ہوتو اب مسبوق کیلئے حکم یہ ہے کہ امام کے س...

422
423

عورت کا نماز ٹوٹنے کی صورت میں بنا کرنا

جواب: شریعت حصہ 3سے"نمازمیں بے وضونے کابیان "پڑھ لیاجائے ،خودسمجھ نہ آئے توکسی معتمدسنی عالم دین سے سمجھ لیاجائے ۔ فتاوی ہندیہ میں ہے” من سبقه حدث توضأ ...

423
425

نابینا شخص نماز میں قہقہہ لگادے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب: شریعت کے وضو توڑنے والے بیان میں ہے:”بالغ کا قہقہہ یعنی اتنی آواز سے ہنسی کہ آس پاس والے سنیں ، اگر جاگتے میں رکوع سجدہ والی نماز میں ہو ، وضو ٹوٹ جائ...

425
426

مسافر کے لیے نماز تراویح کا حکم

جواب: شریعت میں ہے:’’ سُنّتوں میں قصر نہیں بلکہ پوری پڑھی جائیں گی، البتہ خوف اور رواروی کی حالت میں معاف ہیں اور امن کی حالت میں پڑھی جائیں۔‘‘(بھار شریعت،ج...

426
427

عورت کے لیے مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنے کا حکم

جواب: شریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ بہارِ شریعت میں لکھتے ہیں:”حیض و نِفاس والی عورت کو قرآنِ مجید پڑھنا دیکھ کر، یا زبانی اور اس کا چھونا اگرچہ ...

427
428

تفسیرِ جلالین کو حیض کی حالت میں چھونا

سوال: تفسیرِ جلالین کو حیض کے دوران چھونے کا کیا حکم ہے؟

428
429

استنجا کے دوران قبلہ رخ ہونے کا حکم اور زاویے کی وضاحت؟

سوال: قبلہ کی طرف منہ کر کے یا پیٹھ کرکے استنجا کرنے کی ممانعت ہے ،کیا یہ ممانعت قبلہ کی بالکل سیدھ میں منہ یا پیٹھ کرکے بیٹھنے کے ساتھ ہے یا یہاں بھی 45 ڈگری کی تفصیل کے ساتھ حکم ہوگا؟

429
430

نو مولود لڑکے کو سونے چاندی کے کنگن پہنانا کیسا؟

جواب: شریعت میں ہے: ”مرد کو زیور پہننا مطلقاً حرام ہے ، صرف چاندی کی ایک انگوٹھی جائز ہے جو وزن میں ایک مثقال یعنی ساڑھے چار ماشہ سے کم ہو“(بھارِ شریعت، جل...

430