
کیا شعبان میں عرفہ کی فاتحہ دلانا درست ہے؟
جواب: مختلف کھانوں کا اہتمام کرنا ہی ضروری نہیں ہے،بلکہ صدقہ خیرات ، اسی طرح غریبوں کی مدد یا کسی بھی طرح کے نیک عمل ، مثلاً:تلاوتِ قرآن پاک ، نوافل ، دُر...
جسم پر ٹیٹوز(Tattoos) بنانے کا حکم
مجیب: مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی
نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ
جواب: مختلف احادیث مروی ہیں، بعض روایات میں چار تکبیریں، جبکہ بعض میں پانچ، بعض میں سات تک ذکر کی گئی ہیں، اسی اختلاف کی بنیاد پر صحابہ کرام علیہم الرضوا...
خریداری کا وکیل اپنے لئے مال خریدے تو نئے قبضے کی صورت کیا ہوگی؟
مجیب: مفتی علی اصفر صاحب مد ظلہ العالی
گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟
جواب: مختلف اجزا؛ ریزن (Resin) اور ہارڈنر (Hardener) کو ملا کر بنایا جاتا ہے، اور مختلف سطحوں کو جوڑنے، مرمت کرنے، یا سطح کو پالش کرنے کے لیے استعمال کیا جا...
قربانی کے بجائے غریبوں کی مدد کیوں نہیں کی جاتی؟
جواب: صاحب حیثیت پر واجب ہےا ور واجب کی ادائیگی اسی طرح ہوگی جس طرح حکم ہے اگر ایک بندہ اپنی نماز کے بدلے ویسے کسی کی مدد کردے تو یہ نہیں کہا جائے گا کہ ا ...
انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ
سوال: ہمارے یہاں کئی ایک کمپنیز ہیں ہے جو لوگوں سے مختلف پلان کے تحت انویسٹمنٹ لیتی ہیں۔ کسی پلان میں دوسال کے لئے اور کسی میں کم یا زیادہ مدت کے لئے انویسٹمنٹ لیتے ہیں۔ اس انویسٹمنٹ سے وہ کمپنیاں مختلف قسم کے کاروبار کرتی ہیں جیسا کہ فرنیچر، پراپرٹی،کولڈ اسٹوریج، پنک سالٹ وغیرہ۔ انویسٹ کرنے والے افراد کو انویسٹمنٹ کا 7 فیصد سے 20 فیصد تک رقم اور مدت کے حساب سے طے کرکے ماہانہ پروفٹ دیا جاتا ہے البتہ اس پرافٹ میں سود سے بچنے کے لئے فکس رقم مقرر نہیں کی جاتی بلکہ مقرر کردہ پرسنٹیج یعنی سات سے بیس فیصد کے درمیان کوئی بھی فیصد کبھی کم کبھی زیادہ دی جاتی ہے، معاہدے کی مدت مکمل ہونے پر انویسٹر کو اس کی اصل رقم بھی واپس مل جاتی ہے۔ اس دوران بالفرض کمپنی کا کوئی نقصان بھی ہوجائے تب بھی انویسٹر کو اس کی اصل رقم بمع پروفٹ ضرور ملتی ہے۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیں کہ اس طرح کی کمپنیوں میں پارٹنرشپ کرناکیسا؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ اس طرح کی کمپنیز کے ساتھ کمیشن پر کام کرناکیسا؟ اس میں ان کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ جو شخص بھی اپنی کوشش سے کسی فرد کو کمپنی جوائن کروائے گااسے فی لاکھ انویسٹ کروانے پر چار ہزارروپے یا اسی طرح کی کوئی مقرر کردہ رقم بطور کمیشن دی جاتی ہے۔
بادلوں میں گرج چمک پیدا ہونے کا سبب
جواب: مختلف قسم کی دعا ئیں مانگا کرتے، لہذا اس وقت ہمیں بھی یہی اعمال بجالانے چاہئیں نہ کہ اس کو تفریح کا سبب بنانا چاہئے۔(اس وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کاذکر...
سوشل پلیٹ فارمز پر ویڈیو وغیرہ لائک کرکے ہونے والی اَرننگ کا حکم
جواب: صاحب اختیار کو کچھ رقم دینا، شرعی طور پر رشوت ہے۔اور رشوت دینا ناجائز و حرام ہے۔ اجارہ فاسدہ(ناجائز اجارہ): ویڈیو ز اور پوسٹوں کو لائک کرنا،شرعی ...
کیا مسجد کے چندے سے امام کو موٹرسائیکل دلاسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجدکے امام صاحب کومسجدکی کمیٹی نے مسجدکے چندے سے موٹرسائیکل لے کردی تاکہ وہ اس پرجامعہ میں جاسکیں ۔اوریہ دینابطورمالک بنانانہیں ہے بلکہ عارضی طورپردی ہے کہ جب جامعہ چھوڑدیں گے توموٹرسائیکل واپس کردیں گے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مسجدکے چندے سے اس طرح مسجدکی کمیٹی کاامام صاحب کوموٹرسائیکل لے کردینا شرعاکیساہے؟حالانکہ ایساکرنے کاوہاں کوئی رواج نہیں ہے ۔ سائل :قمرالیاس (گوجرانوالہ)