سرچ کریں

Displaying 4381 to 4390 out of 5987 results

4381

موبائل یا خارش کی وجہ سے آنکھ سے نکلنے والے پانی سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا جو پانی آنکھ سے موبائل استعمال کرنے یا خارش کرنے سے آتا ہے، وہ پاک ہے یا ناپاک اور کیا اس سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں ؟

4381
4382

والدین کی زندگی میں اپنا حصہ معاف کرنے کے بعد وراثت کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن کی والدہ نے اپنے بچوں میں اپنی جائیداد اپنی زندگی میں تقسیم کرنا چاہی،تو اس کی ایک بیٹی نے اپنا حصہ لینے سے انکار کردیا۔ ماں نے بقیہ اولاد میں جائیداد تقسیم کردی۔ اب والدہ کا انتقال ہوگیا تو ان کی کچھ رقم بینک میں ہے۔ اب کیا بیٹی اس میں سے حصہ لے سکتی ہے؟ کیونکہ اس نے تو والدہ کی زندگی میں انکار کردیا تھا۔

4382
4383

کوّا دودھ میں چونچ ڈال دے تو دودھ کا حکم

جواب: ہی کہاجائے گا، البتہ! اس کاپینامکروہ تنزیہی ہے اوراگرچونچ کااس وقت ناپاک ہونایقینی طورپرمعلوم تھاتودودھ ناپاک ہوجائے گااوراس کا پینا حرام ہوگا۔ اس...

4383
4384

مرد و عورت کی نماز میں فرق

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مرد اور عورت کی نماز میں کوئی فرق ہے یا دونوں کی نماز ایک جیسے ہی ہے؟ اگر فرق ہے تو احادیث مبارکہ میں اس کی وضاحت موجود ہے یا صرف فقہاء کرام کے اقوال سے ثابت ہے؟ سائل:کامران عطاری(کھوڑ، اٹک)

4384
4385

حالتِ احرام میں ٹھنڈک حاصل کرنےکے لیے یا نفل غسل کرنا کیسا؟

سوال: کیا احرام کی حالت میں فرض غسل کے علاوہ نفل غسل بھی کرسکتے ہیں یا نہیں؟

4385
4386

نمازمیں خاتون کے سر کے بال نظر آرہے ہوں، تو کیا حکم ہے؟

جواب: ہیں اور نماز میں اعضائےسِتر میں سے کسی عضوکے نظر آنےکے متعلق اصول یہ ہے کہ: (1) جب اعضائےسِتر میں شامل کسی بھی عضو کا چوتھائی حصہ کھلا ہوا ہو (خو...

4386
4387

نکاح رجسٹرڈ نہیں کروایا، تو نکاح کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ لڑکے ، لڑکی کا نکاح گھر والوں کی رضا مندی سے ہوا، فیملی کے کچھ افراد اور گواہان بھی موجود تھے، حق مہر بھی مقرر کیا گیا، لیکن نکاح کو رجسٹرڈ نہیں کروایا گیا، حالانکہ نکاح رجسٹرڈ کروانا بھی ضروری ہوتا ہے، اب اولاد بھی ہو چکی ہے، سوال یہ ہے کہ نکاح رجسٹرڈ نہ کروانے کی وجہ سے نکاح پر کوئی اثر پڑے گا؟ اور کیا جو اولاد پیدا ہوئی وہ ثابت النسب ہی ہوگی؟ اس پر تو کوئی حکم نہیں آئے گا؟

4387
4388

درہم سے کم نجاست لگ جائے تو کیا کپڑا ناپاک ہو گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر جسم یا کپڑے پر منی ایک درہم سے کم مقدار میں لگ جائے، تو کیا جسم یا کپڑا ناپاک ہوگا؟

4388
4389

میت کے دسویں ، چالیسویں اور برسی کے کھانے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میت کے ساتویں ، دسویں ، چالیسویں اور برسی پر گھر والے جو کھانا اور حلوہ وغیرہ پکاتے ہیں اس کاکھانا کیسا ہے ؟کیا امیر و غریب سب کھا سکتے ہیں ؟ سائل:شعیب اقبال (ریگل ، صدر ، کراچی)

4389
4390

دو بچوں میں سے ایک بچہ نکال لیا، اب جو خون آئے وہ نفاس ہوگا یا نہیں؟

سوال: جوڑواں بچوں سے حاملہ خاتون کا ایک بچہ سات ماہ کاپیٹ میں فوت ہوگیا اور دوسرا بچہ زندہ تھا، ڈاکٹرز نے مردہ بچے کو نکال دیا جبکہ زندہ بچہ ابھی پیٹ میں ہے، عورت کوخون آنا شروع ہوگیا، تو یہ خون نفاس کا ہوگا یا نہیں؟

4390